09/10/2025
میرپور، 29 ستمبر کا تاریخ ساز پنڈال جس نے سہولت کار قوتوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ✌️
خوش آئند بات یہ کہ اس پنڈال کی تعداد دوسرے دن اس سے بھی دوگنی ہوگئی۔ بیشک میرپور کے لوگ ان باشعور ہو چکے ہیں اور کبھی اب ٹوٹی اور نالی کی سیاست میں اپنی نسلوں کے مستقبل کا سودا نہیں کریں گے۔ انشاءاللہ ❤️۔
Naghman Arif Kampalvi
کی قیادت میں ہزاروں لوگ جنیال، خالق آباد،اور نیو سٹی سے پنڈال میں داخل ہوئے۔
نیز Hamza Younas Kashmiri
کی قیادت میں بھی فاضل چوک کے بھی ہزاروں لوگوں نے پروفیسر صاحب کی ریلی میں شریک ہوتے ہوئے پنڈال میں شمولیت کی۔
میرپور زندہ باد ❤️📍۔
#کشمیری