کشمیر پریس کلب رجسڑڈ برنالہ

کشمیر پریس کلب رجسڑڈ برنالہ kashmir press club barnala( registered ) will work for poor peoples of our society and will also hig

سابق صدر کشمیر پریس کلب بھمبر ملک شوکت اعوان ،سابق نائب صدر کشمیر پریس کلب بھمبر و چیئرمین یونین کونسل دھندڑ چوہدری ریحا...
16/01/2025

سابق صدر کشمیر پریس کلب بھمبر ملک شوکت اعوان ،سابق نائب صدر کشمیر پریس کلب بھمبر و چیئرمین یونین کونسل دھندڑ چوہدری ریحان اسلم ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کشمیر پریس کلب بھمبر سیلم ساگر نے کشمیر پریس کلب برنالہ کے نومنتخب صدر اسلم جرال کو مبارکباد دی اس موقع پر سابق صدر کشمیر پریس کلب برنالہ چوہدری شاہد الرحمن ،سابق صدر کشمیر پریس کلب برنالہ سیلمان جرال بھی موجود تھے

14/01/2025
11/01/2025

افسوس ناک خبر ۔
ماسٹر نعیم ارشد کی زوجہ ، ریٹائرڈ سیکرٹری رحمت اللہ کی بہو ، سیکرٹری شمیم کی بھابھی قضائے الہی سے وفات پا گئیں ہیں انکی نماز جنازہ بنی قبرستان بمقام کلیاں میں دن 2 بجے ادا کی جائے گئی اللہ تعالی مرحرمہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے امین

کشمیر پریس کلب رجسٹرڈ برنالہ کا سالانہ اجلاس پریس کلب کے صدر چوہدری شاہد الرحمن منعقد ہوا اجلاس میں سابق صدر  انصر محمود...
25/12/2024

کشمیر پریس کلب رجسٹرڈ برنالہ کا سالانہ اجلاس پریس کلب کے صدر چوہدری شاہد الرحمن منعقد ہوا اجلاس میں سابق صدر انصر محمود آہی، سینئر صحافی نعیم احمد چوہدری، سینئر صحافی آصف اکرم ، سینئر صحافی سلیمان جرال، سینئر صحافی شاہد خلیل، راجہ اشفاق احمد چوہدری مبشر اللہ، ملک محمد فیصل اعوان، بانی میڈیا سینٹر ڈونگی امجد حسین عالم ، ملک محمد عباس اکرام بن یوسف ، چوہدری آصف رحمن اور دیگر صحافی موجود تھے تمام صحافیوں نے متفقہ طور پر 2025 سال کے لیے پریس کلب کی نئ باڈی کا اعلان کیا گیا جس میں مرزا محمد اسلم جرال صدر جنرل سیکرٹری سید افتخارِ حسین نثار ہونگے دیگر عہدیداران میں سینئر نائب صدر چوہدری آصف اکرم ڈپٹی سیکرٹری جنرل امجد حسین عالم نائب صدر ملک فیصل اعوان اور پریس سیکرٹری اکرام بن یوسف ہوں گے مرکزی مجلس عاملہ کے لیئے عنصر محمود اہی چوہدری شاہد الرحمن نعیم احمد چوہدری سلیمان جرال عمران شوکت مرزا راجہ اشفاق احمد چوہدری مبشر اللہ احتشام بن یوسف کامران کامی چوھدری رشید ، چوہدری شان رحمن کے ناموں کو حتمی شکل دی گئی نومنتب عہدیداران پریس کلب کو مالا کے ہار پہنائے گئے اور مبارک باد پیش کی گئی

پیرس کے معروف کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال نے سابقہ نگران وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری پرویز اشرف کے اعزاز میں شاندار عشا...
12/09/2024

پیرس کے معروف کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال نے سابقہ نگران وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری پرویز اشرف کے اعزاز میں شاندار عشائیہ دیا عشائیہ میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، 20 ستمبر بروز جمعہ دن ١١ بجے جینوا میں احتجاج کیا جائے گا اسکی تیاری کے لیے چوہدری پرویز اشرف سابق قائم مقام وزیر اعظم کی مختلف وفود سے ملاقاتیں جاری

06/08/2024

صدر پی ٹی آئی تحصیل برنالہ آزاد کشمیر چوہدری الطاف حسین سابق ممبر ضلع کونسل صوابی جلسہ میں شرکت کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں

چنار فری ڈائیلائسز سنٹر برنالہ برانچ میں  میٹ دی پریس (meet the press)میں  میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، یہ ...
02/08/2024

چنار فری ڈائیلائسز سنٹر برنالہ برانچ میں میٹ دی پریس (meet the press)
میں میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، یہ تقریب بسلسلہ تعارفی نشت گولڈن ممبر شپ سکیم کے نام سے ارینج کی گئی جسکا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا چنار فری ڈائیلائسز سنٹر کے روح رواں محنتی ملنسار شخصیت چوہدری عتیق برسالوی نے بریفنگ دی اور مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا ، میڈیا نمائندگان کے سوالات کے جواب بھی خندہ پیشانی سے دئیے سابق ڈی ای او عبدالجمیل جنجوعہ ، چوہدری عدالت خان خربوزہ ، چوہدری ذولفقار چاڑ ، صوبیدار صدیق مغل ، محمد کامران و دیگر بھی شریک تھے ، چوہدری عتیق برسالوی نے بتایا کہ 90%مریض برنالہ جبکہ 10 %پنجاب کے ملحقہ علاقوں سے آتے ہیں اس وقت 57مریض کا ڈائیلائسسز ہو رہا ہے 30728ٹوٹل مریضوں کا ڈائیلائسسز ہو چکا ہے ٹوٹل مشین کی تعداد 11 ہے اس وقت ایک لاکھ تقریبا روزانہ کا خرچ ہے اس لیے گولڈن سکیم کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ 300 ایسے ڈونر ممبران ملکر ایک سال میں ادائیگی کریں یا دو افراد سے زائد بھی ملکر ڈونیشن ہو سکتے ہیں ، 200 سے زائد مخیر حضرات نے خامی بھی بھر لی ہے اس وقت اخراجات پورے کرنے کے لیے اس سے بہترین حل نہیں تاکہ مریضوں کا مستقل علاج جو کہ کئی مرتبہ ڈایئلائسسز کرواتے ہیں پک اینڈ ڈراپ بھی دی جا رہی ہے ہماری ٹیم کے گیارہ ممبران نے سال کی گولڈن سکیم کا آغاز بھی کر دیا ہے ہم نے گھر سے ہی سکیم کا آغاز کیا ہے جن میں عبداجمیل جنجوعہ جو کہ ایک انتہائی درویش صفت ایماندار شخصت ہیں ، عبدلناصر بوکن ، ملک اقبال اے ای او ، چیف آفیسر ذولفقار چاڑ ، صوبیدار صدیق آزاد ، ملک زاہد اعوان ، حاجی عدالت خان ، محمد مزمل راجہ ودیگر شامل ہیں ، چنار فری ڈائےلائسسز سنٹر خدمت خلق ہے خدا راہ آپ سب اس کار خیر میں حصہ ڈالیں تاکہ آخرت میں آپ کو اللہ تعالی کے پسندیدہ بندوں میں جگہ مل جائے کیونکہ حدیث کا مفہوم ہے جس نے ایک زندگی بچائی گویا پوری انسانیت کو بچایا ، اللہ تعالی سب کو ہمت دے آمین

بھمبر برنالہ ریوینیو ایمپلائیز تحصیل برنالہ عملہ و کلرکز  کی قلم چھوڑ ہڑتال طوالت اختیار کر گئی جبکہ دیگر ڈیپارنمنٹ کو ا...
11/07/2024

بھمبر برنالہ ریوینیو ایمپلائیز تحصیل برنالہ عملہ و کلرکز کی قلم چھوڑ ہڑتال طوالت اختیار کر گئی جبکہ دیگر ڈیپارنمنٹ کو الاوئسسز دیئے جا رہے ہیں محکمہ مال پٹواری محکمہ برقیات محکمہ پولیس محکمہ تعلیم حتی کہ جوڈیشل کلرکز کو الاوئسسز مل رہے ہیں لیکن صرف اور صرف ریوینیو ایمپلائیز کیساتھ ایسا سلوک کیوں کیا جا رہا ہے حکام بالا نوٹس لیں

19/06/2024

الشفاء ہسپتال برنالہ نزد نیشنل بینک ایک مریضہ ڈیلوری کیس اپریشن کے لیے خون کی اشد ضرورت ہے ایمرجنسی B + بلڈ کی اشد ضرورت ہے آپ کے خون دینے سے کسی کی جان بچ سکتی ہے
رابطہ نمبر 03557176081

08/06/2024

بھمبر کی نہر - (سرد خانے میں ڈال دی گئی )
-یہ نہر منگلا ڈیم پراجیکٹ ایگریمنٹ کا حصہ ہونے کے باوجود نہ بن سکی۔
-یہ نہر بھمبر کی زرعی پیداوار میں 10 گنا سے زائد اضافہ کر سکتی ہے۔
-یہ نہر گندم'چاول اور مکئی میں آزاد کشمیر بھر کی ضرورت پوری کر سکتی ہے۔
-اس نہر سے گجرات کے ملحقہ علاقوں کو پانی دے کر پنجاب کا تعاون بھی لیا جا سکتا ہے۔
-اس نہر سے آزاد کشمیر سے سستی بجلی بھی بنائی جا سکتی ہے۔
-اس نہر سے بھمبر کے زیر زمین پانی کے گرتے ہوئے لیول کو روکا جا سکتا ہے۔
-زرعی پانی آزاد کشمیر کا حق۔

Address

Mirpur

Telephone

+923006264857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کشمیر پریس کلب رجسڑڈ برنالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کشمیر پریس کلب رجسڑڈ برنالہ:

Videos

Share