
22/10/2024
#مظفرآباد
وزیر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سے ان کے آفس چیمبر میں سیکرٹری سول ڈیفنس و سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی محترمہ تہذیب النساء، ڈائریکٹر سول ڈیفنس صداقت میر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس سردار تعظیم محکمانہ امور پر محو گفتگو ہیں۔