
01/06/2023
اسلام علیکم! بھائی آپ یہ پوسٹ دیکھ رہے ہو اس پوسٹ میں ہمارے واپڈا کے چند ملازم بارش🌧 کے باوجود ہمارے لیے کام کر رہے ہیں انکے کام کرنے کا مقصد صرف اور صرف ہمارے تک روشنی💡 پہچنا ہے جس طرح دوسرے محکموں میں ملازمین اپنے اپنے کاموں میں مصروف رہتے ہیں اس طرح واپڈا کے ملازمین بھی پورا سال عید ہو یا شب رات، سردی ہو یا گرمی ہمارے لیے اپنی خدمات پیش کرتے رہتے ہیں اس کے باوجود جب سال میں ایک آدھی مرتبہ کوئی لوڈشیڈنگ یا فائلڈ آ جائے تو پنجاب والی سائڈ سے صرف اور صرف گالیوں کا سامنہ ہوتا ہے جوکہ سراسر غلط ہے
Pakistan 🇵🇰زندہ باد
Wapda زندہ باد