Current News

Current News Current News

28/08/2025
18/07/2025

پرائیویٹ ہسپتال کے خلاف پریس کانفرس

10/07/2025

پریس کانفرنس

05/07/2025

محکمہ معدنیات ماحولیات اور ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت ، مجرمانہ خاموشی یا کرش پلانٹ والوں کی بدمعاشی دریائے جہلم کشمیر ایریا سے کرش پلانٹ مافیا مسلسل دریا سے ملبہ اٹھا کر ڈیم سیفٹی اور مقامی آبادیوں کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں اگر کوئی حادثہ رونما ہوا تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی ان کو بجلی کے کنکشن دینے کی بجائے ان کرش پلانٹس کو فوری طور پر بند کر کے علاقے کو محفوظ بنایا جائے۔ بھرپور عوامی مطالبہ

*JUST IN | TEHRAN AFTER FIRDAY PRAYER* 🇮🇷
20/06/2025

*JUST IN | TEHRAN AFTER FIRDAY PRAYER* 🇮🇷

20/06/2025

*آج پورے ایران میں نماز جمعہ کے بعد صیہونی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے*

🛑تہران یونیورسٹی کے اطراف کی گلیاں نمازیوں سے بھر گئیں۔
🇮🇷

20/06/2025

*‏🔴آج صبح ایر_انی میزائل کے نشانہ بننے والے بیر شیبع (Beer Sheva) شہر کے مناظر*

06/09/2024

منگلا ڈیم ایک اور حصے دار ٹھیکے دار نادر خان نے انتظامیہ میرپور سے منگلا ڈیم مچھلی کے ٹھیکہ کی صورتحال پر سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا چند لوگ منگلا ڈیم کے ٹھیکا کو خراب کر کے زبردستی مچھلی حاصل کرنا چاہتے ہیں جبکہ اصل حصے دار ٹھیکدار مچھلی کا شکار کر سکتے ہیں ڈیم کے بڑے ٹھیکے دار چوہدری ظفر اقبال ہیں چوہدری اشتیاق چودری اصغر 40 فیصد کے حصہ دار ہیں جب کہ میرا پانچ پرسنٹ حصہ ہے انتظامیہ فوری نوٹس لے نادر خان کا مطالبہ

04/09/2024

میرپور(کرنٹ نیوز )منگلا ڈیم کے مچھلی کے ٹھیکیدار چوہدری اشتیاق احمد کا موقف سامنے اگیا گزشتہ روز ان کے کاروبار اور ٹھیکے کے حوالے سے معاملہ میڈیا سوشل میڈیا کی سرخیوں کا باعث بنا اس حوالے سے انہوں نے کہا میں 40 فیصد ٹھیکے کا حصے دار ہوں جبکہ بڑا ٹھیکہ چوہدری ظفر اقبال کے نام ہوا مذکورہ شخص نے میرے کاروباری شہرت کو متاثر کیا اور میرے بھائی کی معذوری کے حوالے سے بے ہودہ گفتگو کی گئی معذوری کو مذاق بنایا گیا انسانیت کی تذلیل کی گئی اس حوالے سے قانونی کاروائی کروں گا یہ لوگ انسانیت کا احترام بھول چکے ہیں انشاءاللہ قانونی کاروائی کروں گا

21/08/2024

پریس کانفر نس

Address

Mirpur
05827

Telephone

+923459722338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Current News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Current News:

Share