Fans Imran Khan

Fans Imran Khan جو انسان حق پر کھڑا ہو
اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
#کپتان

23/01/2026

‏🔔 عمران خان کو ہینڈل کرنا مشکل تھا۔۔باقی تو سارے کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا۔۔۔
اعتراف جرم

22/01/2026

‏بلی تھیلے سے باہر نہیں آئی کتا تھیلے سے باہر آگیا ہے!
اسرائیلی اخبار میں چھپا ہے کہ عمران خان کو جیل میں رکھا ہی اسی لیے گیا ہے کہ اگروہ باہر ہوتا تو یہ سارا کچھ نہ ہونے دیتا وہ سب سے بڑی رکاوٹ تھا۔عمران خان کو بیچ میں یہ آفر ہوئی تھی کہ آپ ہمارے حصے دار بن جائیں تو عمران خان نے کہا نہیں بنتا۔ عمران خان اسکی ہی سزا بھگت رہا ہے ۔اپنے پیروں پہ کھڑا ہونے اور امریکہ کو Absolutely Not کہنے کی۔
اب یہ صورتحال ہے کہ آپ جو حکم کریں ہم حاضر ہیں ۔
آپکو یاد ہے ایک انٹرنیشنل کانفرس میں جب سربراہان آتے تھے تو سب اٹھتے تھے لیکن جب اسرائیل کا سربراہ آیا تو سب اٹھ کر ہاتھ ملا رہے تھے لیکن ایک بندہ تھا جو سیٹ پر آرام سے بیٹھا تھا وہ عمران خان تھا ۔عمران خان انٹرنیشل سسٹم میں فٹ نہیں آرہا تھا سزا تو ملنے تھی۔اب آپکو سمجھ آئے گا کہ اسرائیل کے خلاف پاکستان میں مظاہرے کرنے پر کیوں گرفتار کیا جاتا تھا۔

‏عمران خان کے دور میں اسرائیل سے متعلق ایک جھوٹی خبر پر بھی فضل الرحمان سڑکوں پر آ جاتے تھے، فتوے لگتے تھے، یہودی ایجنٹ ...
22/01/2026

‏عمران خان کے دور میں اسرائیل سے متعلق ایک جھوٹی خبر پر بھی فضل الرحمان سڑکوں پر آ جاتے تھے، فتوے لگتے تھے، یہودی ایجنٹ کے القابات بانٹے جاتے تھے۔ آج ٹرمپ کے زیرِ سرپرستی بننے والے نام نہاد "بورڈ آف پیس" کے ساتھ ساتھ سب کچھ واضح ہے، مگر مولانا مکمل خاموش ہیں۔ سوال یہ ہے کہ غیرت اب کہاں گئی؟ اسلام کے نام پر سیاست کہاں گئی؟

‏ہمتِ مرداں مددِ خدا 🔥✊8 فروری ملک گیر شٹر ڈاؤن ✌️
22/01/2026

‏ہمتِ مرداں مددِ خدا 🔥✊
8 فروری ملک گیر شٹر ڈاؤن ✌️

27/12/2025
ایک ملک دو قانون
27/12/2025

ایک ملک دو قانون

20/12/2025

لڑو رج کے

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fans Imran Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fans Imran Khan:

Share