Mehtab Hashmi

Mehtab Hashmi "Education is the most powerful weapon which you can use to change the world".
(1)

سمارٹ لاک ڈاؤنآزاد کشمیر کے جملہ سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات ہفتے کو بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن جاری
18/09/2026

سمارٹ لاک ڈاؤن
آزاد کشمیر کے جملہ سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات ہفتے کو بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن جاری

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے تمام نجی و سرکاری کالجز میں پانچ روز (working day)  کا اطلاق کیے جانے کا...
18/09/2026

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے تمام نجی و سرکاری کالجز میں پانچ روز (working day) کا اطلاق کیے جانے کا حکم جاری ۔۔۔۔
حکم ہذا فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

آزاد جموں و کشمیر بورڈ انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2026 کے ملتوی امتحانات، طلبہ کو پارٹ دوم میں پروموٹ کرنے کی پالیسی منظور۔وزی...
13/08/2026

آزاد جموں و کشمیر بورڈ انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2026 کے ملتوی امتحانات، طلبہ کو پارٹ دوم میں پروموٹ کرنے کی پالیسی منظور۔
وزیراعظم آزاد کشمیر نے آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2026 کے ملتوی شدہ امتحانات کے حوالے سے متبادل مارکس پالیسی کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے نئی پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے تحت تمام انٹرمیڈیٹ پارٹ اول کے طلبہ و طالبات کو پارٹ دوم میں پروموٹ کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پارٹ دوم کے طلبہ کے ملتوی شدہ پرچوں کے نمبر پہلے سے منعقدہ پرچوں میں حاصل کردہ نمبروں کے تناسب سے مقرر کیے جائیں گے،

جبکہ کمپوزٹ، امپروومنٹ، کمپارٹمنٹ اور فیل امیدواروں کے لیے بھی متعلقہ سابقہ اور موجودہ نتائج کی بنیاد پر مقررہ مارکس فارمولا لاگو ہوگا۔

دوسری جانب میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پارٹ دوم کے پریکٹیکل مضامین کے لیے بھی متبادل فارمولا جاری کیا گیا ہے۔

اس کے تحت پریکٹیکل کے نمبر تھیوری امتحان میں حاصل کردہ فیصد کی بنیاد پر مقرر کیے جائیں گے، جبکہ 90 فیصد یا اس سے زائد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو پریکٹیکل میں مکمل 30 نمبر دیے جائیں گے۔ 33 فیصد سے کم نمبر حاصل کرنے والے طلبہ پریکٹیکل میں فیل تصور ہوں گے۔

نئی پالیسی فرسٹ اینول 2026 کے متعلقہ امیدواروں پر فوری طور پر لاگو ہو گی۔

آزاد جموں و کشمیر بورڈ انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2026 کے ملتوی امتحانات، طلبہ کو پارٹ دوم میں پروموٹ کرنے کی پالیسی منظور۔

PR Revised Schedule SSC-I (9th) Registration 2026-28
13/08/2026

PR Revised Schedule SSC-I (9th) Registration 2026-28

موسم گرما کی تعطیلات از مورخہ 08 جون 2026 بروز پیر تا 09 اگست 2026 بروز اتوار تک کا نوٹیفکیشن جاری
02/06/2026

موسم گرما کی تعطیلات از مورخہ 08 جون 2026 بروز پیر تا 09 اگست 2026 بروز اتوار تک کا نوٹیفکیشن جاری

شیڈول برائے آن لائن رجسٹریشن (پنجم و ہشتم) سیشن 2026/27 ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ کوٹلی آزاد کشمیر
18/05/2026

شیڈول برائے آن لائن رجسٹریشن (پنجم و ہشتم) سیشن 2026/27 ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ کوٹلی آزاد کشمیر

Date Sheet HSSC(COMP-PII) 1st Annual Exam 2026
25/04/2026

Date Sheet HSSC(COMP-PII) 1st Annual Exam 2026

حکومتی کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت کے اقدامات کے پیش نظر، محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کے تحت تمام...
03/04/2026

حکومتی کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت کے اقدامات کے پیش نظر، محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کے تحت تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 5 دن (پیر تا جمعہ) تدریسی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ اقدام وسائل کے مؤثر استعمال اور تعلیمی نظام کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے کیا گیا ہے۔
اطلاق فوری طور پر ہوگا
🏫 تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر لاگو ہو گا۔

محکمہ تعلیم آزاد کشمیر نے جملہ تعلیمی ادارہ جات میں 16 تا 31 مارچ تک تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
14/03/2026

محکمہ تعلیم آزاد کشمیر نے جملہ تعلیمی ادارہ جات میں 16 تا 31 مارچ تک تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Date Sheet SSC(COMP-PII-PI) 1st Annual Exam 2026
11/03/2026

Date Sheet SSC(COMP-PII-PI) 1st Annual Exam 2026

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehtab Hashmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share