AJK Observer

AJK Observer الیکشن 2021 کے حوالہ سے آزاد کشمیر کا سب سے بڑا اور واحد ن?

 #الیکشن      #آزادکشمیر
25/08/2022

#الیکشن #آزادکشمیر

کون بنے گا آزاد کشمیر کا وزیراعظم؟
26/07/2021

کون بنے گا آزاد کشمیر کا وزیراعظم؟

30/06/2021

کیا آزاد کشمیر میں PTI کی حکومت بننے سے مسئلہ کشمیر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دب جائے گا یا اسے نئی تحریک ملے گی؟

27/06/2021
23/06/2021

آپ کے حلقہ میں کس پارٹی کا کون امیدوار آپ کے نزدیک Strong ہے ؟
اپنی اپنی قیمتی رائے دیں

20/06/2021

سابق مشیر اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی مظفر آباد مبشر منیر اعوان بھی پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

20/06/2021

آمدہ الیکشن 2021 میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں کتنی سیٹیں نکالے گی؟
اپنی قیمتی رائے دیں شکریہ

20/06/2021

20/06/2021

شاہ غلام قادر صاحب جاتے جاتے واپس لوٹ آئے😂

20/06/2021

بریکنگ نیوز
آزاد کشمیر کے آمدہ الیکشن فوج کی زیر نگرانی ہوں گے
الیکشن کمیشن

20/06/2021

حلقہ سات میں پی پی کے امیدوار سے ٹکٹ واپسی پر حلقہ چھ کے پی پی کے امیدوار کے بنی گالا رابطے شروع۔
امید ہے کچھ نیا سننے کو ملے گا

19/06/2021

عنقریب پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں ایک ہنگامہ برپا ہونے والا ہے

منگلا ڈیم سے سردار صغیر چغتائی اور انکے ڈرائیور کی ڈیڈ باڈی مل گئی ھے۔ ریسکیو آپریشن کے رکن عامر انصر نے تصدیق کر دی منگ...
19/06/2021

منگلا ڈیم سے سردار صغیر چغتائی اور انکے ڈرائیور کی ڈیڈ باڈی مل گئی ھے۔ ریسکیو آپریشن کے رکن عامر انصر نے تصدیق کر دی منگلا ڈیم سے ڈیڈ باڈیز کو ریسکیو کیا جا رہا ہے

ریسکیو 1122 میرپور کو بن سکھیاں منگلا ڈیم سے دو لاشیں ملیں جن میں سے ایک کے بارے میں قیاس  ہے کہ وہ صغیر چغتائی کی ہے خب...
19/06/2021

ریسکیو 1122 میرپور کو بن سکھیاں منگلا ڈیم سے دو لاشیں ملیں جن میں سے ایک کے بارے میں قیاس ہے کہ وہ صغیر چغتائی کی ہے خبر ملتے ہیں سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتخابی مہم کو چھوڑ کر موقع پر پہنچ گئے

19/06/2021

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے حلقہ سات لیپہ ویلی کا ٹکٹ شوکت جاوید میر کو جاری کر دیا۔

19/06/2021

مظفر آباد ڈویژن سے ایک اور اہم شخصیت چند لمحوں بعد پاکستان تحریک انصاف کا حصہ بنیں گے۔

18/06/2021

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK Observer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share