09/04/2026
گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول کلری کی طلبہ اور ماسٹر فہیم صاحب کی صاحبزادی آویزہ فہیم نے پانچویں کلاس میں بورڈ کے امتحان میں برنالہ بھمبر اور سماہنی تینوں تحصیلوں میں بورڈ میں آٹھویں پوزیشن حاصل کرکے اپنے گاوں کلری سکول والدین اور اپنے اساتذہ کا نام روشن کیا ہے آویزہ فہیم کو اسکی کامیابی پر ہم اس کو اس کے والدین کو اور اس کے اساتذہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک اس کو تعلیم کے میدان میں مزید کامیاب کرے تاکہ وہ اپنے گاوں کلری اپنے والدین اور اپنے اساتذہ کا نام مزید روشن کر سکے آمین