فتح پور تھکیالہ/ داتوٹ
نکیال سیکٹر کے سرحدی گاؤں دتوٹ کنیٹ کے رہائشی محمد یوسف نے اپنے بیٹے اریب یوسف کی رہائی کے لیے صدر پاکستان ،وزیر اعظم پاکستان ،چیف آف آرمی سٹاف سے مدد کی اپیل کی ہے
اریب یوسف غلطی سے کنٹرول لائن عبور کر گیا تھا اور اسے بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔
والد کی درد بھری آواز میں اپیل سنئے
27/06/2025
تلاش ورثا ۔۔۔۔۔۔دریائے پونچھ نیو تہلھر پل کے قریب سے ایک بزرگ شخص کی ڈیڈ باڈی ملی ہے عمر تقریباً 60سال ہو گی نعش اس وقت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی کی مورچری میں ہے جسکسی کا کوئی پیارا گم ہو رابطہ کر سکتا ہے ۔ریسکیو1122 کوٹلی ۔
23/06/2025
آخرکار بیل کی واٹر ٹینک میں چھلانگ"
نکیال — عید قربان کے موقع پر قربانی سے راہ فرار اختیار کر کے انڈیا بارڈر میں جانے والا بیل اج واپس ایا چالاک بیل چار گھنٹے کی فلمی آنکھ مچولی اور گلیوں میں ہانپتے کانپتے شہریوں کی دوڑ دھوپ کے بعد آخرکار ایک واٹر ٹینک میں چھلانگ لگانے میں کامیاب ہوا جہاں سے اسے پکڑا گیا
12/06/2025
فتح پور تھکیالہ،
دو گروپوں میں تصادم ---------
پڑا وہ چوک راستہ بند ہونے کی وجہ سے سات ماہ کی بچی ہسپتال پہنچنے سے پہلے جاں بحق۔۔۔
و ورثاء کا احتجاج
جاں بحق ہونے والی بچی محمد شاداب ساکن ٹھارو کی دختر تھی
جاں بحق ہونے والی بچی کے چچا کی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں گفتگو
09/06/2025
قربانی کے لیے لایا گیا بیل ازاد کشمیر نکیال ڈبسی سے بارڈر کراس کر کے مقبوضہ کشمیر جنگل میں چلا گیا ابھی تک جنگل میں ہی ہے
07/06/2025
اپنی زبان ماں ❣️بولی گجری زبان فخر سے بولیں ۔۔۔۔ ہماری پہچان ہماری زبان ۔۔۔❤️ ہمیں اپنی بہنوں پر فخر ہے ۔ سلامت رہیں ۔ڈاکٹر دیا چوہدری ۔۔ 🤲
26/05/2025
06/05/2025
بڑی بریکنگ نیوز دھمول کوٹلی کی مسجد پر انڈیا کا حملہ
05/05/2025
یہ بچہ کل کوٹلی شہر سے کہیں گم ہو گیا ہے ۔ اس پیغام کو شئیر کریں ۔ اور بچہ ڈھونڈنے میں مدد کریں ۔ شکریہ
یہ معصوم بچہ کل تقریبا بارہ بجے سے لاپتہ ہے۔ اپنے دوسرے ہم عمر بھائی کے ساتھ سکول میں گیا تھا ، وہاں سے ہی لاپتہ ہو گیا، لیکن اب تک اس کا کوئی علم نہیں ہے کہ کدھر گیا ہے یا کیا ہوا ہے ۔
یہ بچہ ظفر بانیاں چودھری کا ہے جن کا تعلق نکیال نارہ دوٹھلہ سے ہے اور آج کل جو گلہار شریف کے قریب رہائش پذیر ہیں ۔ ظفر بانیاں قومی سوچ رکھنے اور اچھے انسان شہری ہیں ، ہماری جدوجہد کے دیرینہ ساتھی ہیں۔ دکھ کی گھڑی میں ان سے اظہار یکجتی کرتے ہیں ۔ ابھی ان سے ان کے نمبر پر کال کر پوچھا لیکن ان کے مطابق ابھی تک بچہ کا کوئی علم نہیں ہو سکا ہے۔
ظفر بانیاں کا نمبر :- 03352994499
اگر کوئی اس بچہ کو دیکھے یا علم ہو تو یا کوٹلی تھانہ میں یا ظفر بانیاں کے مزکورہ بالا کے نمبر پر کال کریں۔
ہم پولیس ، انتظامیہ کوٹلی ، ریسکیو 1122 سے اپیل کرتے ہیں کہ بچے کی دستیابی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں ۔
Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.