Mirpur,Ajk,News Live

Mirpur,Ajk,News Live Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mirpur,Ajk,News Live, Media/News Company, Mirpur.

حیدرآباد میں باپ اپنی ہی سگی بیٹی سے ایک سال تک جنسی زیادتی کرتا رہا، متاثرہ 14 سالہ لڑکی اپنی بڑی بہن کے ساتھ والد کے خ...
13/01/2021

حیدرآباد میں باپ اپنی ہی سگی بیٹی سے ایک سال تک جنسی زیادتی کرتا رہا، متاثرہ 14 سالہ لڑکی اپنی بڑی بہن کے ساتھ والد کے خلاف حسین آباد تھانے پر پہنچی اور مقدمہ درج کرا لیا ہے، پولیس نے ملزم ڈاکٹر اسماعیل رند کو گرفتار کر لیا ہے،،،،،، متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ تین سال قبل ہماری ماں کا انتقال ہو گیا ہے، ہم چار بہنیں والد کے ساتھ رہتی ہیں، تین بہنیں اوپر والے کمرے میں سوتی ہے اور میں اپنے والد کے ساتھ سوتی ہوں، سال قبل میرے باپ نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا، اس کے بعد مسلسل مجھے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور تشدد کرتا رہا، خوف کے باعث خاموش رہی،،،، بڑی بہن کو بتایا تو وہ تھانے لے کر آئی.,پولیس نے ملزم والد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے..

اگر آپ کے موبائل میں ایسا Option آتا ہے تو پلیز اسے  Agree پر کلیک مت کرے ..Not Now ..پے کلیک کرے..اگر آپ نے Agree کر دی...
11/01/2021

اگر آپ کے موبائل میں ایسا Option آتا ہے تو پلیز اسے Agree پر کلیک مت کرے ..Not Now ..پے کلیک کرے..اگر آپ نے Agree کر دیا تو آپ کا سارا ڈیٹا فیس بک کے پاس چلا جائے گا ...اور جو جو آپ وائٹس اپ پے میسج,کرتے ہے سب ریکائڈ ہر رہے ہے ...مہربانی کر کے یہ پیخام دوسروں تک پہنچائے 🤝

06/01/2021

وزیر مال ہونے کے باوجود 11 ماہ کی کوششوں سے ایک نائب قاصد بھرتی کروا سکا
سردار فاروق سکندر وزیر مال آزاد کشمیر

06/01/2021

یونیورسٹی آف کوٹلی میں کچھ دن پہلے یونیورسٹی کے دو پروفیسروں نے ایک کوٹلی کے ایک صحافی کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے یونیورسٹی آف کوٹلی کے VC صاحب پر الزامات کی بوچھاڑ کر د ی ا س کے برعکس یونیورسٹی آف کوٹلی کے vC صاحب نے اپنے ویڈیو پیغام میں ان تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جو مجھ پر الزام لگا رہے ان کا ماضی خود داغدار ہے ماضی میں انہوں نے کرپشن کے ایسے ایسے ریکارڈ قائم کئے جو میرے VC بننے کے بعد وہ ختم ہو گے
پروفیسر شاہد رجسٹرار بننا چاہتے تھے جو نہ ہو سکا اس کے بعد انہوں نے الزام لگانا شروع کر دیا جب پروفیسر شاید ٹریرتھے تو انہوں نے بہت سے ایسے کرپشن کے ریکارڈ قائم کیا ہے جو کہ سب کو پتا ہے جس میں یونیورسٹی آف کوٹلی کے گراؤنڈ کا کام بھی ہےیہی وجہ ہے کہ یونیورسٹی آف کوٹلی HEC کی رینکنگ میں دور دور تک نظر نہیں آتی اور کوٹلی کے زیادہ تر نوجوان کوٹلی یونیورسٹی میں ایڈمیشن لینے سے زیادہ باہر کی یونیورسٹیوں میں ایڈمیشن لینے پر فوکس کرتے ہیں یونیورسٹی آف کوٹلی ہر لحاظ سے متنازعہ رہی ہے کبھی سٹوڈنٹ یونیورسٹی کو تالا لگا دیتے ہیں کبھی یونیورسٹی کی منیجمنٹ تالا لگانے کی دھمکیاں دیتی ہے
یونیورسٹی آف کوٹلی میں کوئی بھی جاب آئے تو اس پر سب سے پہلا حق مقامی لوگوں کا ہوتا ہے جو کہ کوٹلی کے لوگ کا حق ہے نہ کے کھوئی رٹہ کے نکیال کے باغ راولاکوٹ کے مظفرآباد کے لوگوں کا یونیورسٹی آف کوٹلی پورے آزاد کشمیر اور پاکستان میں تین لحاظ سے جانی جاتی ہے فیوریٹ ازم تالا بندی اور کرپشن کے لحاظ سے کرپشن کے لحاظ سے آزاد کشمیر اور پاکستان میں یونیورسٹی آف کوٹلی کا کوئی متبادل نہیں ہےاور یہ جو اکیڈمی سٹاف کے ممبر بتا رہے ہیں خود کو ایسا کوئی اکیڈمی میں ہی نہیں ہے نہ اس کی کوئی رجسٹریشن ہے

اپڈیٹ آزاد کشمیر گورنمنٹ نے آٹےکی قیمت میں 200 روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،
06/01/2021

اپڈیٹ

آزاد کشمیر گورنمنٹ نے آٹےکی قیمت میں 200 روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،

اسلام آباد میں 22 سال کے نوجوان کو 22 گولیاں مار کر قتل کرنے والوں نے کون سے قانون کے تحت ایک ماں سے اس کا پھول چھین لیا...
03/01/2021

اسلام آباد میں 22 سال کے نوجوان کو 22 گولیاں مار کر قتل کرنے والوں نے کون سے قانون کے تحت ایک ماں سے اس کا پھول چھین لیا
کوئی جواب دے سکتا ہے کیا؟؟؟؟

سوچنے کی بات🙂
03/01/2021

سوچنے کی بات🙂

ڈی ایچ او آفس کوٹلی میں صحت سہولت کارڈ کی تقسیم شروع ۔۔۔کوٹلی کے دو لاکھ پچیس ہزار کارڈ موجود ۔۔
02/01/2021

ڈی ایچ او آفس کوٹلی میں صحت سہولت کارڈ کی تقسیم شروع ۔۔۔کوٹلی کے دو لاکھ پچیس ہزار کارڈ موجود ۔۔

Media/news company

ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی سٹی عنصر علی کی نگرانی میں ایس ایچ او پولیس تھانہ سٹی امتیاز شوک...
01/01/2021

ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی سٹی عنصر علی کی نگرانی میں ایس ایچ او پولیس تھانہ سٹی امتیاز شوکت نے ہمراہ نفری سب انسپکٹر محمد اجمل و کانسٹیبلان سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا اور تین مختلف کارروائیوں میں محمد فاروق سے ایک سو پانچ گرام ہیروئن،جبکہ سیکٹر ایف ٹو سے ملزم آفاق احمد سکنہ جہلم سے پستول تیس بور معہ روند برآمد کرکے گرفتار کر لیا ملزم ہوائی فائرنگ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا تھا جبکہ تیسری کارروائی میں موبائل چور عاطف کو گرفتار کرکے چوری شدہ موبائل مالیتی چالیس ہزار برآمد کر لیا ایس ایچ او امتیاز شوکت کا کہنا تھا کہ سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہیگا

2021 کا پہلا سرکاری اندراج.. پشاور میں نیو ائیر نائٹ پر ماسک پہن کر لوگوں کو ڈرانے والا نوجوان پکڑا گیا۔
01/01/2021

2021 کا پہلا سرکاری اندراج..
پشاور میں نیو ائیر نائٹ پر ماسک پہن کر لوگوں کو ڈرانے والا نوجوان پکڑا گیا۔

کوٹلی کا رہائشی ہمایوں عارف ولد محمد عارف قوم مغل ساکن   ہاؤسنگ سکیم تحصیل ضلع کوٹلی جس کے ساتھ عاشر ولید قریشی نے فراڈ ...
30/12/2020

کوٹلی کا رہائشی ہمایوں عارف ولد محمد عارف قوم مغل ساکن ہاؤسنگ سکیم تحصیل ضلع کوٹلی جس کے ساتھ عاشر ولید قریشی نے فراڈ کیا جس کے ثبوت اس کے پاس موجود ہیں اس نے ایس ایس پی آفس میں بھی۔ درخواست دی لیکن اب تک اس پر کوئی کارروائی نہ ہوئی ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس پر کوئی کاروائی کی جائے اور ان پڑھے لکھے نوجوانوں کے ساتھ جو فراڈ کیا گیا اس کا ان کو انصاف دلایا جائے ایس ایس پی کوٹلی صاحب ان نوجوانوں کو انصاف دلایا جائے اگر آپ ان نوجوانوں کو انصاف نہ دے سکے تو انصاف کے اور بہت سے دروازے کھلے ہیں پھر اگر ان نوجوانوں نے وہ دروازہ کھٹکھٹایا تو پھر آپ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن جائے گا۔ کیا ایس ایس پی کوٹلی ان نوسرباز سے ڈرتے ہیں کیا ایس ایس پی کوٹلی ان نوسرباز پر ہاتھ ڈالنے سے قاصر ہیں کیا ایس ایس پی کوٹلی کو اس بات کا ڈر ہے کہ نوسرباز جاوید ہاشمی مظفرآباد سے ایک فون کر آئے گا اور ایس ایس پی کوٹلی راجہ اکمل صاحب کی چھٹی ہو جائے گی ہمایوں عارف اور اس جیسے بہت سے نوجوانوں کے ساتھ اس نو سرباز عاشر ولید قریشی نے جو نوسر بازی کی ہے اس کا انصاف ان نوجوانوں کو انصاف دیا جائے اور کوٹلی صحافیوں سے بھی اپیل ہے کہ ان نوجوانوں کی آواز بنے

إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَآہ۔۔ آزادی کشمیر کی جدوجھد کا اک اور باب خاموش ھو گیا۔۔۔ کشمیری حریت راہنما ...
30/12/2020

إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
آہ۔۔ آزادی کشمیر کی جدوجھد کا اک اور باب خاموش ھو گیا۔۔۔ کشمیری حریت راہنما سید علی گیلانی شدید اور طویل علالت کے بعد مقبوضہ جموں کشمیر میں انتقال کر گئے۔نماز جنازہ کل سرینگر میں ادا کی جائے گی۔اللہ پاکﷻ انکی کامل مغفرت فرمائے۔ آمین

Address

Mirpur
11100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpur,Ajk,News Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share