Apna Dadyal Mirpur

Apna Dadyal Mirpur respect

شاندار فتح مبارک ❤وزیر حکومت چوہدری مسعود نے ڈسکہ الیکشن کی جیت پر  مسلم لیگی قائدین کے ساتھ ورکرز کو مبارک باد پیش کی۔ ...
11/04/2021

شاندار فتح مبارک ❤
وزیر حکومت چوہدری مسعود نے ڈسکہ الیکشن کی جیت پر مسلم لیگی قائدین کے ساتھ ورکرز کو مبارک باد پیش کی۔ وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد نے کہا سیدہ نوشین آپ نے بہادری، جرت اور استقامت سے ڈسکہ کے عوام کے ووٹ کا تحفظ کیا اور ووٹ چوروں کو اللّہ کے کرم سے چاروں شانے چت کیا۔ آپ کے مرحوم والد کو آپ پر فخر ہو گا۔ ہم سب کو بھی آپ پر فخر ہے ❤️🙌🏽⁦‎
مسلم لیگ ن زندہ باد

07/04/2021

وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد ( ایل اے ون ڈڈیال )
سب سے آگے سب سے اوپر
عوامی لیڈر کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ۔ اہلیان ڈڈیال کی ایک ہی آرزو وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کے سر کامیابی کا سہرا دیکھنا چاہتے ہیں۔
عوامی لیڈر نے ساری زندگی عوامی حقوق کی جنگ لڑی ہے۔
اہلیان ڈڈیال کی ایک ہی آواز
مسعود خالد زندہ باد۔

بریکنگ نیوزمحمد ادریس مغل کو وزیر اعظم  ازاد کشمیر نے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر  حلقہ ایل اے ون ڈڈیال کا صدر نامزد  کر دیا
06/04/2021

بریکنگ نیوز
محمد ادریس مغل کو وزیر اعظم ازاد کشمیر نے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر حلقہ ایل اے ون ڈڈیال کا صدر نامزد کر دیا

آج مسلم لیگی  رہنما میڈم نگینہ راجہ کے گھر پر مسلم لیگی ٹیم کا مشاورتی اجلاس ہوا ، اجلاس میں  علاقائی سیاسی صورت حال اور...
02/04/2021

آج مسلم لیگی رہنما میڈم نگینہ راجہ کے گھر پر مسلم لیگی ٹیم کا مشاورتی اجلاس ہوا ، اجلاس میں علاقائی سیاسی صورت حال اور غلط ووٹوں کے اندراج پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور آئندہ کا لائحہ عمل تہ ۔
اجلاس میں چودھری جاوید ظفر، چوہدری ظفر ، چوہدری خنیف ، راجہ ظہور خان ، رمیض گکھڑ، چوہدری سلیمان ، شبیر انصاری اور دیگر شامل تھے۔

ایک اور وعدہ وفا کر دیا گیا۔۔رائے پور روڈ کا کام  شروع کر دیا گیا    مسلم لیگ ن ڈڈیال زندہ باد
29/03/2021

ایک اور وعدہ وفا کر دیا گیا۔۔
رائے پور روڈ کا کام شروع کر دیا گیا
مسلم لیگ ن ڈڈیال زندہ باد

وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد چئیرمین زکوة کمیٹی۔چوہدری تجمل حسین  نے قریبی دوست بھائی حاجی محمود بڈھار کی قبر پر حاضری ل...
28/03/2021

وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد چئیرمین زکوة کمیٹی۔چوہدری تجمل حسین نے قریبی دوست بھائی حاجی محمود بڈھار کی قبر پر حاضری لواحقین سے آظہار افسوس دعائے مغفرت
اللہ رب العزت سے دعا ہے ہمارے بھائی دوست حاجی محمود بڈھار کے درجات کو بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفعٰ مقام عطا فرمائے آمین

وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد صاحب  اور مسلم لیگ ن کے  کارکنان  چوہدری جاوید ظفر، چوہدری ریاض سورکھی، چوہدری ارشد سورکھی،...
28/03/2021

وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد صاحب اور مسلم لیگ ن کے کارکنان چوہدری جاوید ظفر، چوہدری ریاض سورکھی، چوہدری ارشد سورکھی، چوہدری پرویز پوٹھہ اور دیگر کی ملاقات ۔۔۔۔

وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد نے  محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور مولانا فضل الرحمن کی جلد صحت یابی کیلئے دعا ۔اللہ رب ال...
28/03/2021

وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد نے محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور مولانا فضل الرحمن کی جلد صحت یابی کیلئے دعا ۔
اللہ رب العزت تمام بیماروں کوجلدصحت کاملہ عطا فرمائے _امین
رمیض گکھڑ رابطہ سیکرٹری مسلم لیگ ن ڈڈیال و رابطہ سیکرٹری وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد ایل اے ون ڈڈیال آزاد کشمیر

آنب مزار شریف پر حاضری  وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد مدثر میر آیڈووکیٹ شفیق میر احس میر کی اندھل کی روحانی شخصیت صوفی مح...
26/03/2021

آنب مزار شریف پر حاضری
وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد مدثر میر آیڈووکیٹ شفیق میر احس میر کی اندھل کی روحانی شخصیت صوفی محمد انور خان. جوکہ گولڈ شریف کے بیت تھے. آپ کو بچپن سے ہی روخانیت میں خاصا لگاؤ تھا. آپ کی تمام عمر دین کی سربلندی اور الللہ تعالیٰ کی عبادت میں گزرا.

پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاوس میں یونین کونسلوں سے آئے وفود کی وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد سے ملاقات شیر خادم۔آباد گروپ پینتھر ...
25/03/2021

پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاوس میں یونین کونسلوں سے آئے وفود کی وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد سے ملاقات شیر خادم۔آباد گروپ پینتھر گروپ چوہدری ماجد کنڈ چوہدری خالد کنڈ چوہدری ارشد چوہدری عبدالکریم سورکھی گروپ چئیرمین عبدالمجید سمیت دیگر کی وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد سے ملاقات

شفیق میر انب کی ہمشیرہ محترمہ مدثر میر آیڈووکیٹ احسن میر  امجد میر کی پھوپھی جان کی وفات پر وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد...
25/03/2021

شفیق میر انب کی ہمشیرہ محترمہ مدثر میر آیڈووکیٹ احسن میر امجد میر کی پھوپھی جان کی وفات پر وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد محمد ادریس مغل شبیر انصاری نمبردار دتہ چوہدری توفیق محمد گوہر چوہدری ظہیر نے آظہار افسوس دعائے مغفرت اور محمد عارف میر مرحوم کی قبر پر حاضری اللہ پاک مرحومین کو جنت الفروس میں جگہ نصیب فرمائے آمین

Congratulations Justice Shiraz Kianai sab taking oath as Acting Cheif Justice of Azad Jammu and Kashmir Highcourt. MA Sh...
24/03/2021

Congratulations
Justice Shiraz Kianai sab taking oath as Acting Cheif Justice of Azad Jammu and Kashmir Highcourt. MA Sha Allah .

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Dadyal Mirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share