I love Mirpur city

I love Mirpur city Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I love Mirpur city, Media/News Company, F1 kotli Road, Mirpur.

07/09/2025

معصوم بچے کو کیسے اللّٰہ نے بچا لیا ۔
جسے اللّٰہ رکھے اسے کون چکھے

27/08/2025

ہیڈ قادر آباد کو بچانے کیلئے منڈی بہاوالدین کی طرف سے بند کو توڑ دیا گیا ہے ۔ قادر آباد سے لیکر پنڈی بھٹیاں کے چناب کنارے باسیوں سے جلد سے جلد انخلاء کی التجا ہے ۔ اللہ ہم پر رحم و کرم فرمائے آمین

19/08/2025
بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ ایک متجسس راہگیر نے ان سے ات...
08/08/2025

بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ
ایک متجسس راہگیر نے ان سے اتنا خوش ہونے کی وجہ پوچھ لی۔
ایک بوڑھے نے اپنی ہنسی پر قابو پاتے ہوئے بتایا: ہم نے ملک کے مسائل حل کرنے کیلئے ایک شاندار منصوبہ ڈھونڈ لیا ہے ۔۔۔
اور وہ منصوبہ یہ ہے کہ
ساری قوم کو جیل میں ڈال دیا جائے اور ان سب کے ساتھ ایک گدھا بھی جیل میں ڈالا جائے۔
راہگیر نے حیرت سے دونوں کو دیکھا اور پوچھا: وہ تو ٹھیک ہے مگر ساتھ گدھے کو کیوں قید کیا جائے؟

دونوں بوڑھوں نے فلک شگاف قہقہہ لگاتے ہوئے ایک دوسرے کو دیکھا، اور
ایک بوڑھے نے دوسرے سے کہا: دیکھا رحیمے: آگیا یقین تجھے میری بات پر ، میں نہیں کہتا تھا کہ
یہ قوم اپنے بارے کبھی پریشان نہیں ہو گی، سب کو بس گدھے کی ہی فکر ہو گی...

35 دنوں کے لیے ڈی آئی جی پولیس ٹریفک/ٹیلی کمیونکیشن کے اضافی چارجز ڈی آئی جی پولیس ریجن مظفرآباد محمد یاسین قریشی کو سون...
08/08/2025

35 دنوں کے لیے ڈی آئی جی پولیس ٹریفک/ٹیلی کمیونکیشن کے اضافی چارجز ڈی آئی جی پولیس ریجن مظفرآباد محمد یاسین قریشی کو سونپنے کی منظوری دے دی گئی۔

Mirpur Police AJK Police

08/08/2025

فیصل آباد،پٹرولنگ پولیس اہلکار کا ڈرائیور پر تشدد،ویڈیو سامنے آگی،

فیصل آباد: سوشل میڈیا پر تشدد کی وڈیو کا معاملہ۔

فیصل آباد: ایس ایس پی مرزا انجم کمال کا ساہیانوالہ کا وزٹ ۔

فیصل آباد: پٹرولنگ پولیس ساہیانوالہ کے کانسٹیبل کاشف حسیب کومعطل کر کے لائن حاضر کردیا گیا ۔ ایس ایس پی پٹرولنگ

فیصل آباد: متاثرہ شہری کو انصاف کی مکمل یقین دہانی کروائی۔ ایس ایس پی مرزا انجم کمال

فیصل آباد: کانسٹیبل کاشف حسیب نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔ مرزا انجم کمال

فیصل آباد: کانسٹیبل کاشف نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ایس ایس پی

فیصل آباد: ایسا تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ مرزا انجم کمال

فیصل آباد: ڈسٹرکٹ ڈی ایس پی واقعہ کی ریگولر انکوائری کرکے فوری رپورٹ پیش کریں ۔ مرزا انجم کمال

فیصل آباد: تشدد کا راستہ اختیار کرنے والے مالازمان کی محکمہ میں گنجائش نہیں۔ مرزا انجم کمال

فیصل آباد: شہریوں کی عزت نفس کا تحفظ ہمارا اولین فرض ہے۔ ایس ایس پی

فیصل آباد: توجہ ،تحفظ اور پیار پٹرولنگ پولیس کا سلوگن ہے ۔ مرزا انجم کمال

فیصل آباد: شہریوں کی عزت نفس کو مجروح کرنے والی کالی بھیڑیں محکمہ سے نکال باہر کریں گے۔ مرزا انجم کمال

05/08/2025

مظفر آباد
پی ٹی آئی رہنما یاسر مغل اور راجہ فرخ ممتاز کی گرفتاری کا منظر۔۔۔

05/08/2025

پنجاب
جو کام کئی دھائیوں میں نہیں ہو سکا وہ پیرا فورس نے چند روز میں کر دیا۔
گڈ جاب پیرا فورس

Address

F1 Kotli Road
Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love Mirpur city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I love Mirpur city:

Share