Jammu kashmir

Jammu kashmir Jammu Kashmir

3 ہزار فلسطینی راکھ بن کر ہوائوں مین اڑ گئے غزه، امریکی تهر موبیرک بموںکے استعمال کا انکشاف 3 ہزار فلسطینیوں کا وجود ہی ...
11/02/2026

3 ہزار فلسطینی راکھ بن کر ہوائوں مین اڑ گئے
غزه، امریکی تهر موبیرک بموں
کے استعمال کا انکشاف 3 ہزار فلسطینیوں کا وجود ہی ختم

افسوسناک خبرصدر ریاست آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گۓ
31/01/2026

افسوسناک خبر
صدر ریاست آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گۓ

ماشاء اللہ ریاست جموں و کشمیر نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
24/01/2026

ماشاء اللہ ریاست جموں و کشمیر نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

Kashmiri children playing in the snow.
24/01/2026

Kashmiri children playing in the snow.

Beautiful Kashmir 🍁💕🥀
24/01/2026

Beautiful Kashmir 🍁💕🥀

15/01/2026

نیشنلسٹ شعور بانٹنے والے استاد ہیں چاہیے تحریک کوئی بھی ہو مزاحمت کرنا ہم سکھاتے ہیں شاگرد تسلیم نہ کریں یہ اور بات ہے

پوری دنیا امریکہ کے آگے سجدہ ریز ہوچکی ہار جیت الگ چیز ہے ہمیں ایران کی بہادری اور غیرت پر فخر کرنا چاہیے🇮🇷✊💪
15/01/2026

پوری دنیا امریکہ کے آگے سجدہ ریز ہوچکی ہار جیت الگ چیز ہے ہمیں ایران کی بہادری اور غیرت پر فخر کرنا چاہیے🇮🇷✊💪

آزاد پتن ہائی ایس حادثے میں شہید ہونے والے عامر لیاقت کی ڈیڈ باڈی آج چوبیس دنوں بعد پانہ کے مقام پر ریکور کر لی گئی۔اللہ...
03/01/2026

آزاد پتن ہائی ایس حادثے میں شہید ہونے والے عامر لیاقت کی ڈیڈ باڈی آج چوبیس دنوں بعد پانہ کے مقام پر ریکور کر لی گئی۔
اللہ پاک والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

پیر پنجال کی برف پوش چوٹیوں میں پیر گلی، پونچھ کا حسین منظر
03/01/2026

پیر پنجال کی برف پوش چوٹیوں میں پیر گلی، پونچھ کا حسین منظر

چوک شہیداں ضلع میرپور آزاد کشمیر
03/01/2026

چوک شہیداں ضلع میرپور آزاد کشمیر

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category