Bol Mirpur

Bol Mirpur The purpose of this page is to educate the people about their socio-political and economic issues..

24/07/2026

ہم نے لوگوں کو متبادل دینے کے لئے خود کو الیکشن میں پیش کیاانہیں ظالم اور قاتل حکمرانوں کے رحم وکرم پہ نہ چھوڑا جائے۔ الیکشن ایک جمہوری عمل ہے، مگر وہ الیکشن کے جہاں ہمارے آدھے ساتھیوں کو جیلوں میں اسیر بنا کر رکھا ہے اور آدھے ساتھی راولاکوٹ دھرنے میں محصور کر دئیے گئے ہیں، ہم پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں اور درجنوں ساتھیوں کو شہید کردیا گیا ہے، ہم پہ جعلی ایف آئی آرز کاٹ کہ ہمیں گرفتار کرنے کے منصوبے گھڑے جا رہے ہیں اور دوسری طرف بندوق کی نوک پر الیکشن کا ڈھونگ رچایا جا رہا ہے، ایسے ماحول میں 27 جولائی 2026 کو ہونے والے اس نام نہاد الیکشن کو ہم غیر جمہوری سمجھتے ہیں اور مسترد کرتے ہیں۔

الیکشن2026 بائیکاٹ بائیکاٹ

Address

Mirpur
10250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol Mirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share