
04/05/2025
پہٹکہ : وزیر حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر سردار محمد جاوید ایوب کی سابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پہٹکہ موجودہ ڈپٹی کمشنر بحالیات میرپور چوہدری اقبال حسن کے اعزاز میں رکھی گئی تقریب میں مہمان خصوصی شرکت۔
تقریب میں
سابق وزیر حکومت محترمہ صدف شیخ، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد نزیر انقلابی،
سیاسی و سماجی شخصیات ،سرکاری افسران ،مقامی عمائدین ،سیول سوسائٹی نے شرکت کی،
چوہدری اقبال حسن کو عوام کی کثیر تعداد نے مبارکباد، دعائیں اور طوائف کیصورت میں اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا تحصیل پہٹکہ میں بطور اسسٹنٹ کمشنر ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ۔
وزیر حکومت سردار جاوید ایوب، چوہدری محمد نذیر انقلابی ودیگر مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ ان جیسے فرض شناس آفسران آزاد کشمیر کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ وزیر حکومت نے بطور اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پہٹکہ چوہدری اقبال حسن کی خدمات کو سراہا ۔