Hurriyat News

Hurriyat News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hurriyat News, Media/News Company, Mirpur.

Hurriyat News delivers latest news in Urdu, including breaking news, current news, top headlines from Kashmir all District , Pakistan, World, Sports, Business,Jobs,Cricket , Politics and Weather

یہ جو کہتے ہیں کہ ڈرامہ سیریل   سے کیا فرق پڑتا ہے؟آج دیکھ لو کہ کیا فرق پڑتا ہے3 لاکھ 50 ہزار نمازیوں نے آج آیا صوفیہ م...
26/07/2020

یہ جو کہتے ہیں کہ ڈرامہ سیریل سے کیا فرق پڑتا ہے؟
آج دیکھ لو کہ کیا فرق پڑتا ہے
3 لاکھ 50 ہزار نمازیوں نے آج آیا صوفیہ مسجد اور اطراف میں سڑکوں پر نماز جمعہ ادا کی.
خطیب شیخ نے ہاتھ میں سلطان محمد فاتح رحمہ اللہ کی تلوار تھام کر خطبہ دیا.
قدیم عثمانی روایت کے مطابق اذان فتح دی گئی
پوری دنیا میں ٹاپ چیلنلز نے قریبا ساڑھے 3 گھنٹے تک لائیو دکھایا. Ruptly جیسے چینل نے بھی. جانتے ہو کیوں؟
یہ وہی علاقہ ہے جہاں پہلے نیم برہنہ لوگ شراب پی کر خرمستیاں کیا کرتے تھے.
پہلا حکمران دیکھا جو صف اول میں بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہے. آج بہت سے لوگ ماتم میں ڈوبے تھے.
2015 کے بعد ایسے ترکی پرو اسلامک بنا ہے!
اللہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ میں ہم سب مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین.
اور ہاں جلن زیادہ ہو تو دکھا دینا کہ کس خطیب کی اتنی جرات ہے کہ وہ ہاتھ میں تلوار تھام کر خطبہ دے اور سلطان الپ ارسلان رحمہ اللہ اور سلطان محمد فاتح رحمہ اللہ سمیت ملاذگرت اور چناکلے کی جنگوں کا ذکر کرے اور سامنے موجود حاکم وقت کا نام تک نہ لے ؟

آیا صوفیا مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے جمع ہیں۔ مسجد کے اطراف میں ہزاروں لوگ موجود ہیں۔
کوئی بھی اس تاریخی موقع سے محروم نہیں ہونا چاہتاتھا
86 سال بعد اس تاریخی مسجد میں نماز ادا کی گی
نماز سے قبل ترک صدر اردوگان نے تلاوت قرآن پاک کی سعادت حاصل کی جبکہ وزیر مذہبی امور پروفیسر ڈاکٹر علی ارباز نے خطبہ جمعہ دیا۔
تلوار کو سیڑھیوں پر ٹیکتے ہوئے وہ منبر پر چڑھے تو دیکھنے والوں پر جلال طاری ہوگیا۔
انہوں نے تلوار تھامے خطبہ دیا جو خلافت عثمانیہ کے دور کی ایک روایت ہے اور فتح کی علامت سمجھی جاتی ہے۔
انہوں نے الٹے ہاتھ میں تلوار پکڑی جو ایک طرف تو دشمنوں کے دلوں پر ہیبت طاری کرنے اور دوسری طرف اتحادیوں کو تقویت اور اعتماد دینے کا پیغام دیتی ہے۔
اس موقع پر 18 ہزار پولیس اہلکاروں کو سیکورٹی پر مامور کیا گیا جبکہ 800 ڈاکٹرز اور 110 ایمبولینسز طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے تعینات رہے۔
ترکی کے 3 امام اور 5 موذن کو خطے اور اذان کی ادائیگی کا شرف حاصل ہوا۔

ایک ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮکےدوران۔۔۔۔ﺍﯾﻨﮑﺮ : ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﮬﻮﺍ ﮬﻮ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﯼ ﮬﻮ؟ ﺁﭘﮑﺎ ﺩﻝ ...
16/07/2020

ایک ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮکےدوران۔۔۔۔
ﺍﯾﻨﮑﺮ : ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﮬﻮﺍ ﮬﻮ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﯼ ﮬﻮ؟ ﺁﭘﮑﺎ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺎ ﮬﻮ؟
ﺟﻨﯿﺪﺟﻤﺸﯿﺪ : ﺟﯽ ﮬﺎﮞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮬﮯ-ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﻠﯿﻎ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺁﯾﺎ
ﺍﯾﮏ ﺗﺒﻠﯿﻐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ-
ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻢ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﮬﯽ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﮯ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ
" ﺍﺏ ﯾﮧ ﺩﻥ ﺑﮭﯽ ﺁﮔﺌﮯ ﮬﯿﮟ ﮐﮧ ﮔﺎﻧﮯ ﺑﺠﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩﯾﻨﮕﮯ "
ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﮩﺖ ﺩﮐﮭﺎ ﺍﺱ ﮔﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﻤﺮﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ .... ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﻤﺮﮮ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ .... ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﺗﮏ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺭﻭﺗﺎ ﺭﮬﺎ ...
ﭘﮭﺮ ﺩﻭ ﺭﮐﻌﺖ ﻧﻔﻞ ﭘﮍﮬﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﯽ ﮐﮧ
" ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﯾﮧ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﺌﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺩﮮ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺩﮮ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍ ﺑﻨﺪﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﺒﻠﻎ ﮐﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺩﮮ ﻟﻮﮒ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﮬﻮ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﮬﻮ"-
جب ٹی وی پر ﺍنکے ﺟﻨﺎﺯے کی فوٹیج ﺩﯾﮑﮭی ﺗﻮ ﺁﮔﮯ ﭘﭩﯽ ﭼﻞ ﺭﮬﯽ ﺗﮭﯽ " ﻣﻌﺮﻭﻑ ﻧﻌﺖ ﺧﻮﺍﮞ
ﻣﺬﮬﺒﯽ ﺳﮑﺎﻟﺮ ﺟﻨﯿﺪ ﺟﻤﺸﯿﺪ ..."
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ-ﺗﻮ ﺁﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﮬﺮ ﺧﻮﺍﮬﺶ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮ
ﺩﯼ-ﻭﮦ ﺳﺮﺧﺮﻭ ﮬﻮ ﮔﯿﺎ ....
ﺍﻟﻠﮧ ﮬﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮬﻤﺎﺭﯼ ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﺧﺮﻭ ﮐﺮﮮ ...
ﺁﻣﯿﻦ

‏ایک جانب شادی کا دعوت نامہ اور ایک طرف شہید کی میّت  جگر چاک کردیا کسی نے یارو آنکھیں بیحد اشکبار ہیں الفاظ ہی معدوم ہو...
07/07/2020

‏ایک جانب شادی کا دعوت نامہ اور ایک طرف شہید کی میّت جگر چاک کردیا کسی نے یارو آنکھیں بیحد اشکبار ہیں الفاظ ہی معدوم ہوگئے
ایف سی کا جوان فیض اللہ
گلگت بلتستان میں شہید ھوئے
شہید کی اگلے ہفتے شادی تھی اللہ فیملی والوں کو صبر جمیل عطا فرمایئں ..آمین..
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

کوٹلی (راجہ ریاض کیانی سے) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوٹلی نے 6 جولاٸی تا 15 جولاٸی 10 روز کے لٸے کوٹلی خاص ، کوٹلی بلیاہ ، ڈھنگڑوٹ...
04/07/2020

کوٹلی (راجہ ریاض کیانی سے) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوٹلی نے 6 جولاٸی تا 15 جولاٸی 10 روز کے لٸے کوٹلی خاص ، کوٹلی بلیاہ ، ڈھنگڑوٹ ، منڈی ، گلہارشریف ، رولی ، دھمول جزوی ، پنگ پیراں جزوی اور بلدیہ کوٹلی کی بیس وارڈز میں سمارٹ لاک ڈاٶن کا فیصلہ کیا ہے یاد رہے کہ کوٹلی میں کرونا وبا کے بڑھتے ہوٸے کیسز کے باعث ضلعی انتظامیہ نے یہ کڑوا فیصلہ کیا ہے۔

درہ شیر خان کا نوجوان سعودی عرب میں زندگی کی بازی ہار گیا۔علاقے کی فضا سوگوار ،ہر آنکھ اشکبارنوجوان کی میت گھر پہنچتے ہی...
04/07/2020

درہ شیر خان کا نوجوان سعودی عرب میں زندگی کی بازی ہار گیا۔علاقے کی فضا سوگوار ،ہر آنکھ اشکبار
نوجوان کی میت گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا۔
نوجوان کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
میرے دوست سردار زریاب کے بھائ سردار محراب جو کہ 4 ماہ پہلے سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثہ میں زندگی کی بازی ہار گئے تھے ان کی ڈیڈ باڈی گزشتہ روز آبائ گائوں درہ شیر خان لائ گی۔میت گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا۔ہماری گورنمنٹ اگر نوجوانوں کو اپنے ملک میں ہی روزگار فراہم کرتی تو ہمارے نوجوان بھائ دوست عزیز و اقارب بیرون ملک نہ جائیں اور لقمہ اجل نہ بنیں۔ وہ یہی پر ہی اپنی روزی کمائیں۔آئے روز میتیں ہمارے کشمیری بھائیوں کی آ رہی ہیں۔سوچیں جن مائوں کے نوجوان بیٹے جن بہنوں کے نوجوان بھائ اس دنیا فانی سے بیرون ملک میں لقمہ اجل بن جاتے ہیں ان پر کیا گزرتی ہے۔ایک تو ادھر LOC پر بارڈر بارڈر کھیل میں ہمارے نوجوان شہید ہو جاتے ہیں دوسری طرف روزی کے مارے محنت کش اور پڑھے لکھے کئ نوجوان پردیس میں لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ ہر شہری کو روزگار فراہم کرے مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے یہاں پر کوئ نظام نہیں ہے ۔
۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔آمین

‏اسلام آباد میں ہندو مندر کی منظوری؟ 2016 (نوازشریف)۔مندر کیلئے زمین الاٹمنٹ کی منظوری؟ 2016 (نوازشریف)۔سی ڈی اے کا دسمب...
04/07/2020

‏اسلام آباد میں ہندو مندر کی منظوری؟ 2016 (نوازشریف)۔
مندر کیلئے زمین الاٹمنٹ کی منظوری؟ 2016 (نوازشریف)۔
سی ڈی اے کا دسمبر 2016 کا نوٹیفیکیشن پیش خدمت ہے

04/07/2020
نکاح کرلویونیسف کی حالیہ رپورٹ کی مطابق اس وقت پاکستان میں 1کروڑ سے زاید لڑکیاں ہیں ،جنکی عمر 20 سے 35 سال تک کی ہے،شادی...
04/07/2020

نکاح کرلو

یونیسف کی حالیہ رپورٹ کی مطابق اس وقت پاکستان میں 1کروڑ سے زاید لڑکیاں ہیں ،جنکی عمر 20 سے 35 سال تک کی ہے،شادیوں کے انتظار میں ہے۔
ان میں سے 10 لاکھ لڑکیوں کی شادی کی عمر گزر چکی ہے۔
تنہا رہ جانے والی، بیوائیں جن کی عمریں 30 سے 45 سال کی ہیں۔وہ بھی تقریباً 60 لاکھ کے تعداد میں موجود ہے ہیں۔
مطلب یہ کہ یہ وہ بیوائیں ہیں جن کی دوسری شادی ناممکن ہے۔
خدارا اپنے ارد گرد ایسے لوگوں سے رشتہ کیجئے،کسی کا سہارا بنئے،کسی کو سہارا دیجیئے ۔
🙏 پلیز اس پوست کو شیئر کیجئے کیا پتہ آپکی شیئر کرنے سے کسی بہن کا گھر آباد ہوجائے

افسوس ناک خبر۔ آج مورخہ 4 جولائی کو بوقت 9:30 بجے دن بمقام ناڑ حبیب آباد مسمی محمد خادم ولد محمد حسین قوم سدہن سکنہ گلی ...
04/07/2020

افسوس ناک خبر۔
آج مورخہ 4 جولائی کو بوقت 9:30 بجے دن بمقام ناڑ حبیب آباد مسمی محمد خادم ولد محمد حسین قوم سدہن سکنہ گلی قلعاں بعمر 60 سال جو کہ ذاتی کیری ڈبہ نمبری ict wx 425 ٹنگی گلہ سے چلا کر ناڑ حبیب آباد جا رہا تھا کہ بمقام ناڑ حبیب آباد فنی خرابی کی وجہ سے گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا جس کی وجہ سے مذکور شدید زخمی ہو گیا جس کو مقامی لوگوں نے تحصیل ہسپتال تراڑکھل لایا لیکن مذکور زخموں کی تاب نہ لاتے ہُوے جاں بحق ہو گیا ہےاللہ پاک مغفرت فرمائے۔ آمین۔

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hurriyat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hurriyat News:

Share