24/03/2026
سچ شاید تھوڑا سا تلخ ہے…
مگر اگر انسان ایک بار خود کو دیکھ لے، تو بہت سی شکایتیں ختم ہو جاتی ہیں۔
یہ ویڈیو کسی اور کے بارے میں نہیں ہے…
شاید یہ ویڈیو ہم سب کے بارے میں ہے۔
“ویڈیو دیکھنے کے بعد بتائیں گا، کیا واقعی مسئلہ سوسائٹی ہے… یا ہم خود؟ #سچ
#حقیقت
#سوسائٹی
#زندگی
#سوچ
#انسان
#احتساب