Pakistan Muslim League Nawaz LA-2

Pakistan Muslim League Nawaz LA-2 عظیم بخش چودھری، چکسواری، اسلام گڑھ کی ابھرتی ہوئی نوج?

23/06/2023

FB-731262109009098-0-AbxjWtmFCV_ssNTx

18/11/2022
ناظم گجر بارواں نے تردید جاری کر دی۔ عظیم بخش چودھری کا ساتھ چھوڑا ہے اور نہ ہی مسلم لیگ (ن)کو چھوڑا ہے۔ میرے خلاف جعلی ...
16/11/2022

ناظم گجر بارواں نے تردید جاری کر دی۔ عظیم بخش چودھری کا ساتھ چھوڑا ہے اور نہ ہی مسلم لیگ (ن)کو چھوڑا ہے۔ میرے خلاف جعلی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارواں میں گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے والوں نے جعلی پروپیگنڈا کر کے یہ تاثر دیاہے کہ ناظم گجر و دیگر نے مسلم لیگ (ن) کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ جبکہ ایسا کچھ نہیں میں ناظم گجر اپنے کنبہ قبیلہ سمیت یہ کہتا ہوں کہ میں نے عظیم بخش چودھری کا ساتھ نہیں چھوڑا اور نہ مسلم لیگ (ن)کو خیر باد کہا ہے۔ میرے خلاف مزید پروپیگنڈہ نہ بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار چودھری ناظم گجر نے کیا۔

دلڑ نکہ کا متفقہ فیصلہ مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما سابق چیرمین باوا محمد شریف کا جمیل اختر امیدوار ضلع کونسل میرپور کے ح...
30/10/2022

دلڑ نکہ کا متفقہ فیصلہ مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما سابق چیرمین باوا محمد شریف کا جمیل اختر امیدوار ضلع کونسل میرپور کے حق میں فیصلہ ووٹ اور پوری سپورٹ چوہدری جمیل کے ساتھ۔
باوا شریف اور اُن کے ساتھیوں کا شکریہ ۔

یونین کونسل پنڈ خورد سے چوہدری جمیل اعظم بلدیاتی انتخابات میں امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل کے لیے کاغذات کی درخواست جمع کرنے سے ...
23/10/2022

یونین کونسل پنڈ خورد سے چوہدری جمیل اعظم بلدیاتی انتخابات میں امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل کے لیے کاغذات کی درخواست جمع کرنے سے پہلے دربار دلڑ شریف خاصری اور دعا کی۔

17/10/2022

یہ تو ثابت ھوا کہ اگلی بار خان صاحب کو خود 272 حلقوں میں الیکشن لڑنا پڑے گا ورنہ دوسرے امیدواروں کے لئے رزلٹ ملتان والا ہی ھو گا اپنی ہی نشستوں سے ہارنے کے باوجود بھنگڑے ڈال رہے ھیں پیپلز پارٹی نے دو امیدوار دئیے دونوں کامیاب اب ن لیگ کو سوچنا چاہئے ۔

بلدیاتی الیکشن امیدواران حلقہ چکسواری/اسلام گڑھ میں جو پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ کمی...
16/10/2022

بلدیاتی الیکشن امیدواران حلقہ چکسواری/اسلام گڑھ میں جو پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ کمیٹی ممبران سے رابطہ کریں۔ شکریہ

Welcome Back.
27/09/2022

Welcome Back.

07/09/2022

بیچارہ اے آر وائی۔ ایک غلط خبر عمران خان کے خلاف لگانے کا انجام۔

ماشاءاللہ
05/09/2022

ماشاءاللہ

Address

Mirpur AJK
Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Muslim League Nawaz LA-2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share