اپنا میرپور اَزاد کشمیر

اپنا میرپور اَزاد کشمیر This page has been created for the latest news and updates of Mirpur Azad Kashmir. Contact us on messenger to upload any verified news on the page. Thanks

Thank you to all the friends for staying connected with their Mirpur Azad Kashmir page.

29/10/2023

مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل لاش آر ایچ سی تلمبہ منتقل
ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کردی

انا للہ و انا الیہ راجعون🤲
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین

24 اکتوبر آزاد کشمیر کی آزادی کا دن موجودہ صورتحال جس میں کشمیر کی بقا خطرے میں ہے اس چیز کی ضرورت ہے اس دن زیادہ سے زیا...
22/09/2023

24 اکتوبر آزاد کشمیر کی آزادی کا دن موجودہ صورتحال جس میں کشمیر کی بقا خطرے میں ہے اس چیز کی ضرورت ہے اس دن زیادہ سے زیادہ کشمیر کی شناخت کشمیر کے جھنڈے کو اپنے گھروں گاڑیوں پر لگائیں

17/09/2023

‏شیخ رشید راولپنڈی سے گرفتار ..
اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو دو بھتیجوں سمیت گرفتار کیا شیخ رشید کو بحریہ ٹاؤن فیز 3 سے گرفتار کیا گیا ..

‏بریکنگ: نگران نگہبان حکومت نے پٹرول بم گرا دیا۔۔‏26 روپے مہنگا ہونے کے بعد 331 روپے لیٹر ہو گیا۔۔‏ڈالر 300 سے کم ہونے ک...
15/09/2023

‏بریکنگ: نگران نگہبان حکومت نے پٹرول بم گرا دیا۔۔
‏26 روپے مہنگا ہونے کے بعد 331 روپے لیٹر ہو گیا۔۔
‏ڈالر 300 سے کم ہونے کا عوام کو کیا فائدہ ہوا؟؟

15/09/2023

وزیراعظم آزادکشمیر نے عوام کے مسائل پر جاندار موقف اپنایا ہے ، ہم 26 میگا واٹ بجلی پیدا کررہے ہیں، کوشش ہے کہ حکومت پاکستان سے معاملات طے کر کے ریٹ کو ٹھیک کیا جائے
موسٹ سینئر وزیرکرنل وقار احمد نورکی وزرا حکومت کے ہمراہ پریس کانفرنس

15/09/2023

پہلی سہ ماہی میں حکومت آزادکشمیر کو وفاق کی جانب سے 4 ارب 20 کروڑ ملنے تھے جو کہ درپیش معاشی صورتحال کی وجہ سے صرف 94 کروڑ دیے گئے ہیں جبکہ صرف تعمیرات عامہ و مواصلات نے ٹھیکداروں کو 5 ارب دینے ہیں۔ لیکن حکومت آزادکشمیر کی کفایت شعاری کی وجہ سے حکومت کو تین ماہ میں اپنے ہدف سے 6 ارب زیادہ 14 ارب کی آمدن ہوئی جس سے ترقیاتی عمل کو دوبارہ شروع کیا جارہاہے۔

وزیرحکومت چوہدری محمد رشید کا پریس کانفرنس سے خطاب

09/09/2023

مراکش میں شدید زلزلہ ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق 296 افراد جاں بحق ، زلزلے کی شدت 6.8 ریکاڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی 10 میٹر تھی

08/09/2023

آزاد کشمیر میں گندم کی پیداوار 1,54,023 ٹن ریکارڈ کی گئی، ترجمان محکمہ زراعت

20/06/2023

ایرانی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 31 پاکستانی گرفتار
پکڑے جانے والے افراد یورپ اور یونان جانا چاہتے تھے
ایرانی حکام نے پکڑے جانے والے افراد کو تفتان بارڑر پر لیویز حکام کے حوالے کر دیا

17/06/2023
17/06/2023

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی ..
لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا گیا. .
ملزم نے بین الاقوامی پرواز سے آذربائیجان فرار ہونے کی کوشش کی ..
ملزم گزشتہ کئی ماہ سے روپوش تھا ..
ملزم متعدد شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے لیبیا بھجوانے میں ملوث تھا . .
ملزم کے خلاف اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل گجرات میں مقدمہ درج تھا ..
بعد ازاں ملزم کو ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل گجرات کے حوالے کر دیا گیا . .
ترجمان ایف آئی اے

میرپورآزادکشمیر غیر قانونی طور اٹلی یونان بھیجنے والے کھوئی رٹہ کے 9ایجنٹ گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے مقدمات در...
17/06/2023

میرپورآزادکشمیر

غیر قانونی طور اٹلی یونان بھیجنے والے کھوئی رٹہ کے 9ایجنٹ گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے مقدمات درج کر لیا ملزمان سادہ لوح لوگوں کو ورغلا پھسلا کر سہانے خواب دکھا کر یورپ کے مختلف ممالک میں ڈنکی لگوا کر کشتی کے ذریعے بھیجتے تھے اس سے قبل بھی اس طرح کئی واقعات پیش آچکے ہی
جن میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوچکا ہے

Address

Mirpur

Telephone

+923475892004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا میرپور اَزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اپنا میرپور اَزاد کشمیر:

Share