Eshu Writes

Eshu Writes Here is Available
Love poetry
Sad
Happy
Romantic
All kind of Poetries ����
stay With us

ایک شخص ہے سکونِ دل کی مانند!
01/12/2024

ایک شخص ہے سکونِ دل کی مانند!

میں ٹھیک نہیں ہوں کیا تم مجھے گلے لگا سکتے ہو
25/06/2024

میں ٹھیک نہیں ہوں کیا تم مجھے گلے لگا سکتے ہو

سکون منہمارے درمیان چھو لینے کی سہولت نہیں ہےہمیں بس اک دوسرے کو محسوس کر کے زندہ رہنا ہے__
25/06/2024

سکون من

ہمارے درمیان چھو لینے کی سہولت نہیں ہے
ہمیں بس اک دوسرے کو محسوس کر کے زندہ رہنا ہے__

وہ تم ہو!جو اپنی ایک جھلک دکھا کر میرے دل کی پُر سکون دھڑکنوں کو جب چاہے بے ترتیب کر سکتے ہو وہ تمہاراالمس ہے !جو جب چاہ...
25/06/2024

وہ تم ہو!
جو اپنی ایک جھلک دکھا کر میرے دل کی پُر سکون دھڑکنوں کو جب چاہے بے ترتیب کر سکتے ہو
وہ تمہاراالمس ہے !
جو جب چاہے میری بے ترتیب دھڑکنوں کو اپنی اصل میں لاسکتا ہے
وہ تمہاری آواز ہے !
جس میں پکارا گیا ایک ہی لفظ ہمیں نصرت کے بے تحاشہ سروں سے افضل ہے
اور پتہ ہے وہ فقط تم ہو جسے میں اس تکلف بھری دنیا میں محبت سے پکارتی ہوں!

تیرا وجود مُعتبر ہے زندگی میں ہماری تیرے سِوا نہیں آتا کسی پہ پیار ہمیں“❤️
04/05/2024

تیرا وجود مُعتبر ہے زندگی میں ہماری
تیرے سِوا نہیں آتا کسی پہ پیار ہمیں“❤️

15/03/2024

Ma Sha Allah her beautiful voice 🥹🩷

AMEN 🤲🏻🥹
15/03/2024

AMEN 🤲🏻🥹

Amen ❤️🤲🏻✨🌸
15/03/2024

Amen ❤️🤲🏻✨🌸

اس تصویر نے اوشئین میگزین کی بیسٹ فوٹوگراف کا ایوارڈ جیتا ہے، کیمرہ مین کے مطابق یہ دونوں پینگوئین، ایک دوسرے کو سہارا د...
23/02/2024

اس تصویر نے اوشئین میگزین کی بیسٹ فوٹوگراف کا ایوارڈ جیتا ہے، کیمرہ مین کے مطابق یہ دونوں پینگوئین، ایک دوسرے کو سہارا دیتی ہیں اور گھنٹوں ساتھ کھڑی ہو کر شہر کی روشنیوں کو دیکھتی ہیں...
پینگوئن انسان کے بعد وہ واحد جاندار ہے جو ڈیپریشن میں خودکشی کرتا ہے، اسکا خودکشی کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یہ جھنڈ سے دور چلا جاتا ہے اور بھوک سے مر جاتا ہے یا
پھر خود کو پہاڑ سے گرا لیتا ہے.

23/02/2024

عارضی ہیں رونقیں مگر
‏پھر بھی لگائی جا رہی ہیں....🙃🩶

23/02/2024

Address

Kashmir
Mirpur

Telephone

+966591194607

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eshu Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eshu Writes:

Share