Touqeer Raza Qadrii official

Touqeer Raza Qadrii official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Touqeer Raza Qadrii official, Digital creator, Mirpur.

29/07/2024

*جو لوگ کہتے ہیں دعوت اسلامی ختم نبوت پر بات نہیں کرتی ان کے لیے*
*یاد رکھیں دعوت اسلامی ایک اصلاحی تبلیغی جماعت اور ایک منفرد انداز سے اپنا پیغام امت تک پہنچا رہی ہے*
*کام ہے ان کے ذکر سے خیر وہ یوں ہوا کہ یوں*
*تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد*

24/03/2024


KEEP WATCHING MADANI CHANNEL ❤️‍🩹

13/02/2024

*گلاب نہیں حجاب لیجئے*
*آخرت اپنی نہ خراب کیجئے*
🚫Boycott valentine's Day❌

13/02/2024

جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ سیکٹر ایف تھری میرپور کنز المدارس بورڈ کے تحت سالانہ امتحان کے پہلے پیپر میں طلباء کرام کی شرکت😘🥰🖤

07/02/2024

تمام عاشقان رسول کو شب معراج مبارک ہو 💞

ایک تبسم میں جیت لیں دل............ میرے مرشد اتنا دلکش مسکراتے ہیں..❤🥰🥰🥰
05/02/2024

ایک تبسم میں جیت لیں دل............
میرے مرشد اتنا دلکش مسکراتے ہیں..❤🥰🥰🥰

06/11/2023

🥰🥰🥰

‏مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک  قادیانی جج نے پوچھا نبوت کیا چیز ہے ؟افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے نبوت اعلیٰ منص...
31/10/2023

‏مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا نبوت کیا چیز ہے ؟
افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے نبوت اعلیٰ منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے قادیانی بولا جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے مولانا شمس الحق افغانی نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا یہ نوٹ کیساہے ؟ اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ بڑا نوٹ تھا قادیانی بولا یہ تو اعلیٰ چیز ہےمولانا صاحب نےفرمایا جب اتنی اعلی چیز ہےتو اِسے عام کرنا چاہئے ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کرکےعام کرتا رہونگا قادیانی جج بولا یہ کام اگر آپ نےکیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ نے فرمایا ٹھیک ہے اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنا دیتا ہے اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں اس تحریر کی ہر صاحبٍ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ہوگا۔ ‎

21/10/2023

الحمدللہ دعوت اسلامی کا شعبہ ایف جی آر ایف فلسطینی مسلمان بھائیوں کی مدد کے لئے پہچ گیا ہے الحمدللہ

20/10/2023

فتحِ بابِ نبوتﷺ پہ بےحد درود♥️
ختمِ دورِ رسالتﷺ پہ لاکھوں سلام♥️

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Touqeer Raza Qadrii official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Touqeer Raza Qadrii official:

Share