
04/09/2025
ولی کون ہے؟؟ جو بہت نیکیاں کریں، بہت نمازیں پڑھیں، نہیں ولی وہ ہے جو گناہوں سے بچے۔ 🖇️🥺🌸
(اَللّٰھُمَّ ارْحَمْنِیْ بِتَرْكِ الْمَعَاصِیْ اَبَدًا مَّا اَبْقَیْتَنِیْ)
اے میرے اللّٰه جب تک میں زندہ رہوں گناہوں سے بچنے کی مجھے توفیق عطا فرمایئے۔
اللّٰه سبحانه وتعالیٰ ہم سب کو گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔*
آمِیْــــن ثُمَّ آمِیْـــن یَارَبُّ العَــالَمِیْـــن🤲🏻🤍🌸