Zia Mughal.

Zia Mughal. نیوز

فرماں رسول جس کا میں مولا اس کا علی مولا
04/11/2025

فرماں رسول جس کا میں مولا اس کا علی مولا

29/10/2025

قُل لَّا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَىٰ
اردو ترجمہ:
"کہہ دو! میں تم سے اس (رسالت) پر کوئی اجرت نہیں مانگتا مگر قرابت والوں سے محبت۔"
تارئخ طبری
در منثورتارئخ قرطبی
ابن عباس فرماتے ہیں صحابہ نے رسول کریم سے پوچھا کون ہیں قرابت دار فرمایا علی فاطمہ حسن حسین

29/10/2025

النَّظَرُ إِلَى وَجْهِ عَلِيٍّ عِبَادَةٌ

(علی کے چہرے کو دیکھنا عبادت ہے)

27/10/2025

فرمان رسول
علی مجھ سے ہے میں علی سے ہوں میرے ںعد ہر مومن کے ولی ہیں
سنن ترمذی، حدیث نمبر 3712
مسند احمد بن حنبل، جلد 4، صفحہ 437
مستدرک حاکم، جلد 3، صفحہ 110

26/10/2025

میں سنی ہوں صحابہ کو سلام لکھوں گا
میں مولا علی کو اپنا پہلا امام لکھوں گا

26/10/2025
25/10/2025

حیدر کو خدا کا ولی کہتے ہیں
منافق جلتے ہیں جب ہم یاعلی کہتے ہیں

25/10/2025

امیر اہلسنّت کا جانشین کیا فرماتے ہیں غور سے سننا

علی میرے بعد تم خلیفہ بھی ہو ہر مومن کے ولی بھی ہو
25/10/2025

علی میرے بعد تم خلیفہ بھی ہو ہر مومن کے ولی بھی ہو

17/10/2025

ملاں تو رج کے بےدیدہوجا
علی دا منکر مزید ہو جا
آساں ہمیشہ حسینی رہنا
تو پیو دا ہیں تے یزید ہو جا

17/10/2025

کاش اگر ممکن ہوتا اذان میں اضافہ
تو سپیکر پر کہتا بتول حق پر تھیں

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Mughal. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share