17/09/2019
اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور پهوٹ نہ ڈالو
روسی صدر پیوٹن نے قرآن پاک کی آیات پڑھ کر مسلمان حکمرانوں سے کہا کہ لڑنا بند کرو
اس وقت
ایک طرف ترکی صدر اور دوسری طرف ایران صدر تشریف رکهے ہوئے تهے
جب ایک غیر مسلم نے ان کو سوره آل عمران کی آیت نمبر 103 پکڑ کر کہا کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو
اور یہ لڑائی بند کرو یمن میں جنگ بند کرو اگر ایسا نہیں کرو گے تو تم کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا .. (سبحان الله)
مجهے یہ سن کر رب کا پیارا فرمان یاد آ گیا سوره المائدہ میں ہے(مفہوم )
جب رب کی اطاعت نہیں کرو گے تو تم لوگوں کو رب ختم کر کے نئی قوم لے آئے گا جو رب کی اطاعت کرے گی..
اس وقت روس میں تیزی سے اسلام قبول کیا جا رہا ہے (اللہ اکبر)
اور افغان طالبان کی طرف سے ایک پیغام جا رہا ہے کہ اگر ہمارے اندر ایمان کی طاقت ہو تو ہم کو کوئی طاقت کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتی. ...
اور سعودی عرب ، پاکستان ، ایران ، بھارت(مسلمان) اس جگہ کھڑے ہیں اگر توبہ نا کی گئ رب کی اطاعت نا کی گئ تو آنے والا وقت میں ایک پل میں اس زمین سے سارے بوجھ ختم ہو جائے گے
جو اطاعت کر رہے ہیں اور دوسروں کو دعوت نہیں دیتے وہ بھی اتنے ہی قصور وار ہیں جتنے اطاعت نا کرنے والے.
جو آیت پڑھ کر غیر مسلم نے مسلمانوں سے کہا رب کی اطاعت کرو👇
وَ اعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰہِ جَمِیۡعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوۡا ۪ وَ اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتَ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ اِذۡ کُنۡتُمۡ اَعۡدَآءً فَاَلَّفَ بَیۡنَ قُلُوۡبِکُمۡ فَاَصۡبَحۡتُمۡ بِنِعۡمَتِہٖۤ اِخۡوَانًا ۚ وَ کُنۡتُمۡ عَلٰی شَفَا حُفۡرَۃٍ مِّنَ النَّارِ فَاَنۡقَذَکُمۡ مِّنۡہَا ؕ کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمۡ اٰیٰتِہٖ لَعَلَّکُمۡ تَہۡتَدُوۡنَ.
اللہ تعالٰی کی رسّی کو سب مل کر مضبوط تھام لو اور پھوٹ نہ ڈالو ، اور اللہ تعالٰی کی اس وقت کی نعمت کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے ، تو اس نے تمہارے دلوں میں اُلفت ڈال دی ، پس تم اس کی مہربانی سے بھائی بھائی ہوگئے ، اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے پہنچ چکے تھے تو اس نے تمہیں بچالیا ۔ اللہ تعالٰی اسی طرح تمہارے لئے اپنی نشانیاں بیان کرتا ہے تاکہ تم ہدایت پاؤ ۔(آل عمران ؛103)
It was a great offer to purchase S-400 to have more advance features with Radar System so you may have long range in advance with latest features and less rate.