Best For You

Best For You Hi Guy'z Welcome to my Page 'Best For You' For Intresting ViDeos please Press Follow button

20/01/2026

14/01/2026

ون وے چوک پر رکشہ لوڈر اور ایک کار کے درمیان شدید نوعیت کا حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور اور ایک بچہ شدید زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور بے احتیاطی کے باعث پیش آیا۔ مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ واقعے کے بعد کچھ دیر کے لیے ٹریفک کی روانی متاثر رہی، جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

12/01/2026

12/01/2026

09/01/2026

کراچی ائیرپورٹ کے تازہ ترین مناظر۔جہاں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے استقبال کے لیے عوام کی بڑی تعداد موجود ہے،

09/01/2026

کراچی والوں تیار ہو🔥

چیئرمین بلدیہ کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف نوٹس جاریچیئرمین بلدیہ کی خصوصی ہدایت پر بلدیہ کی جانب سے ملکانانِ پراپرٹی اور...
08/01/2026

چیئرمین بلدیہ کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف نوٹس جاری
چیئرمین بلدیہ کی خصوصی ہدایت پر بلدیہ کی جانب سے ملکانانِ پراپرٹی اور تاجر برادری کو تجاوزات کے خاتمے سے متعلق نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ نوٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ مقررہ مدت کے اندر غیر قانونی تجاوزات ازخود ختم کر لی جائیں، بصورتِ دیگر بلدیہ قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائے گی۔ بلدیہ حکام کا کہنا ہے کہ شہر کی خوبصورتی اور عوامی سہولت کے پیشِ نظر یہ اقدام ناگزیر ہے، جبکہ تاجر برادری سے تعاون کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

04/01/2026
31/12/2025

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی حکومت کی مسلسل بدعہدی کے باعث اب کسی میٹگ میں شریک نہیں ہوگی
شوکت نواز میر
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

31/12/2025

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی حکومت کی مسلسل بدعہدی کے باعث اب کسی میٹگ میں شریک نہیں ہوگی
ہم نے حکومت پاکستان کی قائم کردہ کمیٹی کو جوابی مکتوب لکھ دیا
شوکت نواز میر
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best For You posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category