11/05/2025
جنگ ختم ہوگئی ہم نے خوب انجواۓ بھی کرلیا🙂
اور اللہ کے فضل سے فتح بھی ہماری ہوئی❤️
لیکن اگر انجواۓ سے فری ہو گے ہو تو او اب واپس غزہ و فلسطین کے آواز اٹھاو🙏🥺
اب تو وہاں کفن کےلیے کپڑا بھی نہی ہے🥺🥺
یااللہ اے مالک جیسے ہمیں فتح دی اور سارا معاملہ رفع دفع ہوا ایسے ہی غزہ و فلسطین پر کرم فرما😭😭
ہم بھی کتنے مجبور ہیں ایک غم جاتا ہے تو دوسرا کھاتا یے😥😥😥
اللھم انصرنا الفلسطین و غزہ و کل مسلمین🙏🥺🤲❤️