Team JKLF

Team JKLF Team Jammu Kashmir Libration Front (JKGB)

14/08/2024

#پیغامِ_آزادی

04/08/2024

آزادی | Azadi 🚩

ہجیرہ  میں  اپنے  ہیروز  کا خوبصورت  استقبال  کیا گیا۔۔۔۔۔۔   مم
26/06/2024

ہجیرہ میں اپنے ہیروز کا خوبصورت استقبال کیا گیا۔۔۔۔۔۔



مم

26/06/2024

سہولتکارو یہ ہتھکڑیاں انقلابیوں کے زیور ہوتے ہیں اور جیل گھر ہوتا ہے عزت دیکھو پوری ریاست میں اپنی بھی اور انکی بھی
✊✊

25/06/2024

رہائی کے بعد سردار امان خان کشمیری کا کوٹلی جموں کشمیر میں خطاب ❤️🍁

قائد اپنے دو شیروں راجہ دانش ایڈوکیٹ اور سعد انصاری ایڈوکیٹ کے ساتھ ❤️✌️  Dr Toqeer Gilani
25/06/2024

قائد اپنے دو شیروں راجہ دانش ایڈوکیٹ اور سعد انصاری ایڈوکیٹ کے ساتھ ❤️✌️
Dr Toqeer Gilani

25/06/2024

اسیروں کی رہائی کے موقع پر میرپور جیل کے باہر کے مناظر ۔۔۔۔۔

25/06/2024

تمام اسیران کو رہائی مبارک ہو ❤️

25/06/2024

اعلامیہ
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے اپنے تینوں ڈویژنز ہا کے عمائدین اور اسیران کے ساتھ مشاورت مکمل کر لی ہے۔
حکومت کی جانب سے مثبت رسپانس کے بعد تمام اسیران رہا ہو چکے ہیں.
حکومت کی طرف سے مثبت پیش رفت کے پیش نظر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اپنے منظور شدہ چارٹر آف ڈیمانڈ پر مکمل عملدرآمد ہونے باالخصوص طے شدہ ٹیرف کے مطابق بجلی بلات کی اجرائیگی، 4 فروری کے نوٹیفیکیشن میں شامل دیگر امور پر علمدرآمد تک پرامن جدوجہد جاری رکھنے کا اعادہ کرتے ہوئے 27, 28, 29 جون کو انٹری پوائنٹس بند کرنے کی کال واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے.
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی جملہ امور کی پرامن طریقہ سے انجام دہی کیلئے حکومت کی سنجیدگی کی صورت میں حکومت کے ساتھ گفت و شنید کا سلسلہ جاری رکھے گی تا کہ تمام معاملات طے شدہ طریقہ کار کے مطابق انجام پذیر ہو سکیں۔ آزاد کشمیر بھر میں عوامی ایکشن کمیٹیوں کے زمہ داران کی 27 ،28 ،29 جون کی کال کے حوالے سے کوششوں اور جدوجھد کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ھوئے شکریہ ادا کرتی ھے۔

وہ خود ہی طے کرتا ہے منزل آسمانوں کی💕شاہین کو نہیں دی جاتی تعلیم اڑانوں کی⁦♥️⁩سردار امان خان آپکی جرت کو سلام💕
24/06/2024

وہ خود ہی طے کرتا ہے منزل آسمانوں کی💕
شاہین کو نہیں دی جاتی تعلیم اڑانوں کی⁦♥️⁩
سردار امان خان آپکی جرت کو سلام💕

اہلیان حویلی نے مثال قائم کر دی ❤️✌️یہ ہوتا ہے فیسٹیول جہاں سیاست کو الگ رکھ کر صرف سیاحت کو فروغ دیا جاتا ہے اسکے لیے ص...
24/06/2024

اہلیان حویلی نے مثال قائم کر دی ❤️✌️
یہ ہوتا ہے فیسٹیول جہاں سیاست کو الگ رکھ کر صرف سیاحت کو فروغ دیا جاتا ہے اسکے لیے صبر حوصلہ حکمت عملی اور بڑے دل کی ضرورت ہے۔ فیسٹیول میں سیاسی سٹیج لگانے والے اس سے سیکھیں
ویلڈن اہلیان حویلی جگہ کم پڑ گئی ❣️

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team JKLF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share