Muhammad Zaid

Muhammad Zaid 🎓Mustian

📍 Muzaffarabad
(1)

سعودی عرب کے مدینہ ریجن کے المہد گورنریٹ میں آثارِ قدیمہ کے سروے کے دوران 1774 اہم تاریخی دریافتیں سامنے آئی ہیں۔ سعودی ...
12/06/2026

سعودی عرب کے مدینہ ریجن کے المہد گورنریٹ میں آثارِ قدیمہ کے سروے کے دوران 1774 اہم تاریخی دریافتیں سامنے آئی ہیں۔ سعودی ہیریٹیج کمیشن کے مطابق سروے میں 156 نئے آثارِ قدیمہ کے مقامات کی نشاندہی کی گئی۔ دریافت ہونے والی اشیا میں 461 اسلامی کتبے، 34 ثمودی کتبے اور 1259 چٹانی نقوش شامل ہیں۔ اس کے علاوہ پتھر سے بنے 11 ڈھانچے، 3 تاریخی محلات، 2 قدیم قافلہ راستے اور 4 کنویں بھی دریافت ہوئے ہیں۔ نمایاں دریافتوں میں خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کے نام سے منسوب ایک نادر کتبہ بھی شامل ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ دریافتیں خطے کی تاریخی، ثقافتی اور اسلامی اہمیت کو مزید اجاگر کرتی ہیں۔ سعودی ہیریٹیج کمیشن کا کہنا ہے کہ وژن 2030 کے تحت مملکت کے ثقافتی ورثے کے تحفظ اور دستاویز بندی کا عمل جاری رکھا جائے گا۔

انڈیا کیرلا کے عبدالرحیم آخرکار 20 سال بعد سعودی عرب کی جیل سے اپنے گھر واپس پہنچ گئے۔ 2006 میں وہ روزگار کے لیے سعودی ع...
01/06/2026

انڈیا کیرلا کے عبدالرحیم آخرکار 20 سال بعد سعودی عرب کی جیل سے اپنے گھر واپس پہنچ گئے۔ 2006 میں وہ روزگار کے لیے سعودی عرب گئے تھے، جہاں وہ ایک عرب خاندان کے ساتھ ڈرائیور کی نوکری کرتے تھے۔ ایک سفر کے دوران ان کے کفیل کے معذور بیٹے کی گردن سے لگی لائف سپورٹ/فیڈنگ ٹیوب حادثاتی طور پر نکل گئی، جس کے باعث بچے کی موت ہوگئی۔ اس واقعے کے بعد عبدالرحیم کو گرفتار کر لیا گیا اور بعد میں انہیں سزائے موت سنائی گئی۔

عبدالرحیم کی جان بچانے کے لیے تقریباً 1 کروڑ 50 لاکھ سعودی ریال “دیت” مقرر کی گئی، جو بھارتی کرنسی میں تقریباً 34 کروڑ روپے اور پاکستانی کرنسی میں 1 ارب 10 کروڑ روپے سے بھی زیادہ بنتے ہیں۔ اتنی بڑی رقم ایک عام انسان کے لیے ناممکن تھی، لیکن یہاں دنیا نے انسانیت اور یونٹی کی طاقت دیکھی۔

کیرلا سمیت دنیا بھر میں موجود لوگوں نے سوشل میڈیا مہمات چلائیں، ہزاروں افراد نے چھوٹے بڑے عطیات دیے، اور آخرکار یہ خطیر رقم جمع ہوگئی۔ مقتول کے خاندان نے معاف کر دیا اور عبدالرحیم کی جان بچ گئی۔

عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر عبدالرحیم 20 سال بعد اپنے گھر واپس پہنچے۔ ان کی واپسی صرف ایک شخص کی رہائی نہیں بلکہ اتحاد، انسانیت اور ایک دوسرے کے لیے کھڑے ہونے کی ایک زندہ مثال بن گئی۔ واقعی، یونٹی میں بہت طاقت ہوتی ہے۔
fans

29/05/2026

آگ لگانے والی پھوپھی 😂🔥✅

12/05/2026

Vlog shooting in a new device

09/05/2026

زندگی میں انسانوں کا کھِلنا
پھولوں کے کھِلنے سے زیادہ اہم ہوتا ہے...
🩵

تعلق زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہےآئینے کے جتنے زیادہ قریب جاؤ گے خامیاں اتنی ہی زیادہ نظر آئیں گی💯🙂
07/05/2026

تعلق زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے
آئینے کے جتنے زیادہ قریب جاؤ گے خامیاں اتنی ہی زیادہ نظر آئیں گی💯🙂

02/05/2026

Ban Gali trip with Bawa G 🔥❌ | land sliding area sy bach gye 🙁



Address

Bypass Road Near Attock Petrol Pump Gojra Muzaffrabad
Mirpur
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Zaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share