Gtv Mirpur

Gtv Mirpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gtv Mirpur, Media/News Company, Mirpur.

آفس کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن۔۔!
10/07/2023

آفس کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن۔۔!

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَصدر پی ایف یو جے افضل بٹ کی والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا ہےنماز جنازہ آج شام ...
06/07/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کی والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا ہے
نماز جنازہ آج شام 7:30 بجے گوجرانوالہ کی تحصیل گھکڑ منڈی میں ادا کی جائیگی۔۔
اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند کرے
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

آزاد کشمیر وزرا کے نام منظر عام پر آ گئے۔۔!
25/06/2023

آزاد کشمیر وزرا کے نام منظر عام پر آ گئے۔۔!

میرپورآزادکشمیر (پی آئی ڈی) ڈی ون 132کے وی گرڈ اسٹیشن پر نصب 3 مین پاور ٹرانسفارمرز میں سے ایک پاور ٹرانسفارمر خراب ہونے...
25/06/2023

میرپورآزادکشمیر (پی آئی ڈی)
ڈی ون 132کے وی گرڈ اسٹیشن پر نصب 3 مین پاور ٹرانسفارمرز میں سے ایک پاور ٹرانسفارمر خراب ہونے کے باعث گزشتہ ایک ہفتہ سے زائد بجلی کی سپلائی اور کم وولٹیج کا مسئلہ پیدا ہوگیا تھا
جس کے حل کے لیے ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ، محکمہ برقیات آزادکشمیر اور واپڈا کے باہمی اشتراک سے گرڈ اسٹیشن کے خراب پاور ٹرانسفارمر کو تبدیل کرنے کے لیے ٹیکسلا سے ہیوی ٹریلے پر ٹرانسفارمر میرپور پہنچ آیا
ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال کی نگرانی میں صبح سے سہ پہر تک پاور ٹرانسفامر کو نصب کروانے کا کام جاری ہے گرڈ اسٹیشن پر تیسرے پاور ٹرانسفارمر کے نصب ہونے کے بعد میرپور شہر اور گردونواح میں کم وولٹیج کا معاملہ حل ہوجائے گا۔۔
توقع ہے منگل کی شام تک پاور ٹرانسفارمر نصب ہوکر کام کرنا شروع کردے گا۔۔
بتایا گیا ہے کہ اس پاور ٹرانسفارمر میں 21ہزار لیٹر آئل پڑے گا جس کو ایک خاص درجہ حرارت پر گرم کرکے پاور ٹرانسفارمر میں ڈالا جائیگا۔
جمعہ کے روز ٹیکسلا سے ہیوی ٹرالے کے ذریعے واپڈا کی ٹیم کے ہمراہ پاور ٹرانسفارمر کواتوار کی صبح میرپور میں لے آئے۔ٹیکسلا سے میرپور تک شدید گرمی کے باعث راستے میں کئی جگہوں پر ہیوی ٹرالے کے ٹائر برسٹ ہوگے جس کے باعث پاور ٹرانسفارمر میرپور پہنچنے میں تاخیر واقع ہوئی۔۔!

Address

Mirpur

Telephone

+923400749941

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gtv Mirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gtv Mirpur:

Share