Rose FM90 Mirpur

Rose FM90 Mirpur Rose FM90 Mirpur
1st Radio Station Of Azad Kashmir. Provide you the best Entertainment, Infotainmen
(1)

29/12/2025
23/10/2025

سینئر صحافی اور تجزیہ کار مظفر مغل نے ویٹی پوڈکاسٹ میں کھل کر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کو ہٹ دھرمی چھوڑ کر مستعفی ہو جانا چاہیے، عوام کی عزت اقتدار سے زیادہ اہم ہے۔

انہوں نے صدر کی صحت، اربوں کے علاج معالجے اور میرپور تعلیمی بورڈ کی تقسیم کے حوالے سے بھی سخت سوالات اٹھائے۔
مزید کہا کہ ایکشن کمیٹی کے پیچھے خفیہ ہاتھ اور ذاتی مفادات کام کر رہے ہیں، عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔

16/08/2025

معروف لوک اور کلاسیکل گلوکار اکرم راہی کی روز ایف ایم 90 میرپور آمد۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے فنی سفر، موسیقی کے شوق، مداحوں کی محبت اور اپنے آنے والے پروجیکٹس کے حوالے سے خصوصی اور تفصیلی گفتگو کی۔

16/08/2025

Address

3rd Floor Haji Lal Din Plaza Sector F1
Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rose FM90 Mirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category