Voice Of Kashmir

Voice Of Kashmir Voice of kashmir

Aaj ko jetty ga ??1  2
28/04/2026

Aaj ko jetty ga ??
1
2

آزاد کشمیر پولیس فورس کے ممتاز آفیسر “ کامران علی” ڈی آئی جی میرپور تعینات ! قبل ازیں وہ آزاد کشمیر پولیس میں متعدد اہم ...
20/04/2026

آزاد کشمیر پولیس فورس کے ممتاز آفیسر “ کامران علی”
ڈی آئی جی میرپور تعینات !
قبل ازیں وہ آزاد کشمیر پولیس میں متعدد اہم عہدوں پر اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں ان کا شمار باصلاحیت آفیسرز میں ہوتا ہے
#

باغ آزاد کشمیر ///پیڑول مہنگا ہونے ہوگیا ۔۔۔کوئی بات نہیں ہمارے پاس اپنی سواری ہے ۔۔😜
17/04/2026

باغ آزاد کشمیر ///
پیڑول مہنگا ہونے ہوگیا ۔۔۔
کوئی بات نہیں ہمارے پاس اپنی سواری ہے ۔۔😜

وادی نیلم میں جورا ستراں کے مقام پر ہاٹ ٹاپ جیپ حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق خواتین سم...
17/04/2026

وادی نیلم میں جورا ستراں کے مقام پر ہاٹ ٹاپ جیپ حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق حادثہ دشوار گزار سڑک اور ممکنہ طور پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی طبی مرکز منتقل کیا گیا ہے۔

23 سالہ راؤ طلحہ جاوید نے پاکستان کے کم عمر ترین اسسٹنٹ کمشنر ہونے کا اعزاز حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔میڈیا رپورٹس...
16/04/2026

23 سالہ راؤ طلحہ جاوید نے پاکستان کے کم عمر ترین اسسٹنٹ کمشنر ہونے کا اعزاز حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع لودھراں کی تحصیل دنیاپور سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان افسر نے کم عمری میں یہ اہم سنگ میل عبور کیا، جو جنوبی پنجاب کے لیے بھی ایک نمایاں اعزاز سمجھا جا رہا ہے۔راؤ طلحہ جاوید نے ابتدائی تعلیم دنیاپور پبلک اسکول سے حاصل کی، جہاں انہوں نے 2015 میں میٹرک میں نمایاں کارکردگی دکھائی۔ بعد ازاں 2017 میں ایف ایس سی مکمل کی اور 2021 میں سول انجینئرنگ میں بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔

انہوں نے 2022 میں پہلی ہی کوشش میں سی ایس ایس امتحان پاس کیا اور 51ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں شامل ہو کر اسسٹنٹ کمشنر (ان لینڈ ریونیو) کی تربیت مکمل کی۔

بعدازاں 2025 میں وہ باضابطہ طور پر اس عہدے پر فائز ہوئے۔ان کی یہ کامیابی نہ صرف ان کے خاندان کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ دنیاپور اور لودھراں کے نوجوانوں کے لیے بھی ایک مثال ہے کہ محنت، لگن اور مستقل مزاجی سے بڑے اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

With Nasir Rafiq – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
14/04/2026

With Nasir Rafiq – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

09/04/2026

زندگی میں جو کچھ بھی ملتا ہے، وہ ہمارے صبر اور یقین کا نتیجہ ہوتا ہے۔
مشکل وقت ہمیں کمزور نہیں بلکہ مضبوط بناتا ہے

07/04/2026

آج کی بات ۔۔۔۔👇🏼

07/04/2026
کرایہ نامہ ۔۔۔ لوکل میرپور
07/04/2026

کرایہ نامہ ۔۔۔ لوکل میرپور

Address

Calla De La Renclusa 15
Mirpur
08905

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Kashmir:

Share