Mirpurii Arain

Mirpurii Arain Video Creator

09/08/2023

‏پریشان نہ ہوں یہ چھٹیوں کے بعد تک نہیں جانا، سزا معطلی اور ضمانت کے کیسز چھٹیوں میں مقرر کئے جا رہے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ، عدالت نے بغیر تاریخ دیئے سماعت ملتوی کی ہے، بظاہر لگ رہا ہے کہ سماعت اب آئندہ ہفتے ہو

09/08/2023

‏چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی

09/08/2023

‏4 سے 5 دنوں میں کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق، عمران خان کی آج رہائی کی استدعا مسترد، سماعت ملتوی
🖐️

09/08/2023

‏کل کیس کو سماعت کے لیے رکھنا ممکن نہیں ہے، چیف جسٹس

‏ایسا نہ ہو دیگر کیسز میں ضمانت خارج ہوجایے ، خواجہ حارث

‏ایسا نہیں ہوتا کہ ایک میں آپ گرفتار ہوں تو دوسرے میں بھی گرفتاری ہوجائے، چیف جسٹس

‏آصف زرداری کیس میں ہم طے کر چکے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق

09/08/2023

‏آپکا کیس جلد لگا دینگے لیکن کل سماعت ممکن نہیں ہے، چیف جسٹس عامر فاروق

‏میں نے تمام گزارشات کر دی ہیں، باقی آپ دیکھ لیں، خواجہ حارث

‏میری طبیعت خراب ہے، کل شاید میں کورٹ نہ لگاؤں، چیف جسٹس عامر فاروق

09/08/2023

‏جج ہمایوں دلاور نے 12 بجے فیصلہ سنا کر ساڑھے 12 تک 30 صفحات لکھ بھی لیے تھے، لطیف کھوسہ

09/08/2023

‏کل میں available نہیں ہوں،میں نے ڈاکٹر کے پاس جانا ہے، لیکن جلدی سماعت کے لیے مقرر کردوں گا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق

09/08/2023

‏خواجہ صاحب! نوٹس جاری کیا ہے جواب آ جائے تو پھر دیکھتے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق

‏مجھے سنے بغیر ایک فیصلہ لکھ دیا گیا تو اس کی کیا اہمیت ہے؟ خواجہ حارث

09/08/2023

‏اگر چھ ماہ بعد آپ نے اس سزا کو ختم کرنا ہے تو ایک دن بھی عمران خان جیل کیوں رہیں؟ خواجہ حارث

09/08/2023

‏اسلام آباد ہائی کورٹ میں پہلی مرتبہ کسی کیس میں اتنے وکلاء آئے ہیں،
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کا یہ کمرہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کے کمرے سے بڑا ہے اور پورا کمرہ اس وقت بھر چکا ہے،
‏روسٹرم پر 30 سے 35 وکلاء موجود ہیں،
‏جن میں 7 پاکستان کے بڑے نام ہیں

09/08/2023

‏جج کو چاہیے تھا وہ مجھ سے کہہ دیتے کہ میں فیصلہ کر چکا ہوں، اب آپ کو نہیں سن سکتا، جج نے مجھے مکمل نظر انداز کرتے ہوئے فیصلہ سنانا شروع کر دیا۔
‏وکیل خواجہ حارث

09/08/2023

‏خواجہ حارث نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو غیر محسوس سے انداز میں ان کا اس پورے کیس میں کنڈکٹ بتایا،
‏اب خواجہ حارث جج ہمایوں دلاور کے کنڈکٹ پر بات کررہے ہیں

09/08/2023

‏میرے منشی کو ہائیکورٹ داخلے سے روکنے والے افراد کی تصویر موجود ہے، میں نے منشی سے کہا کہ خود کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا آڈیو نوٹ بھیج دو، میں آڈیو نوٹ کا ٹرانسکرپٹ عدالت کے سامنے لایا ہوں، اب عدالت دیکھ لے کہ یہ سزا معطلی کا مثالی کیس ہے یا نہیں۔
‏وکیل خواجہ حارث

09/08/2023

‏میں 5 اگست کو جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں لیٹ کیوں پہنچا؟؟
‏خواجہ حارث نے اہم ثبوت ججز کے سامنے رکھ دیے

09/08/2023

‏خواجہ حارث نے اپنے ایسوسی ایٹ کے وٹس ایپ وائس نوٹ کا ٹرانسکرپٹ ججز کے سامنے رکھ دیا

09/08/2023

‏خواجہ حارث نے اہم سکرین شاٹس ججز کے سامنے رکھ دیے
‏خواجہ حارث نے اہم تصاویر ججز کے سامنے رکھ دیں

09/08/2023

‏ہم نے کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے خلاف دو درخواستیں دائر کیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس دوبارہ ٹرائل کورٹ کو ریمانڈ کیا،ٹرائل کورٹ نے ہمیں سماعت کا مناسب موقع دیے بغیر ہی فیصلہ سنا دیا، خواجہ حارث۔۔۔!!!

09/08/2023

‏نوٹسز کررہے ہیں تو سماعت کل کے لیے رکھیں، عمران خان کی لیگل ٹیم کی استدعا
‏ریکارڈ منگوانا ہے، کل سماعت ممکن نہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی
‏خواجہ حارث کے دلائل جاری

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpurii Arain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirpurii Arain:

Share

Category