Today Kashmir News

Today Kashmir News Today Kashmir News is a Real Voice of Azad Kashmir Peoples

20/12/2025
نیوز الرٹ ۔این سی او سی نے آزادکشمیر الیکشن ستمبر تک ملتوی کروانے کی سفارش کر دی
30/05/2021

نیوز الرٹ ۔
این سی او سی نے آزادکشمیر الیکشن ستمبر تک ملتوی کروانے کی سفارش کر دی

کل کچھ چینلز پر خبر چلی تھی کہ مرغی میں کوریزا نامی بیماری آگئ ہے جس میں مرغیوں کو سانس لینے میں دشواری اور نزلہ ہو جاتا...
25/05/2021

کل کچھ چینلز پر خبر چلی تھی کہ مرغی میں کوریزا نامی بیماری آگئ ہے جس میں مرغیوں کو سانس لینے میں دشواری اور نزلہ ہو جاتا ہے
میں نے پہلے سوچا(یہ سوچ بہت سے لوگوں کے ذہن میں آئ ہونی)کہ مرغی کا ریٹ زیادہ ہوگیا ہے اس لیے یہ خبر پھیلائ جا رہی ہے تاکہ لوگ مرغی نا کھائیں اور ریٹ کم ہو جاۓ,جس طرح برڈ فلو کے آنے سے ہوا تھا
لیکن آج ایک پولٹری فارم کے مالک نے ایک گروپ میں پوسٹ دی ہوئ تھی کہ 5 دن میں 5000 چوزہ مر چکا ہے اور نیچے دی گئ تصاویر اسی پوسٹ کی ہیں
ہو سکتا ہے کہ کوئ بیماری آئ ہو اسلیے احتیاط کریں....
اپنے لئیے اپنے پیاروں کے لئے ۔۔۔

The result of dirty politics.
25/05/2021

The result of dirty politics.

24/05/2021

میرپور : سیکٹر ایف ٹو دکاندار ارشد قتل معاملہ
معاونین اورتین سفاک قاتل گرفتار ویلڈن گریٹ ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم،سٹی پولیس

آزاد کشمیر میں 3 ہفتے کا لاک ڈاؤن لگانے کی تیاری۔
04/04/2021

آزاد کشمیر میں 3 ہفتے کا لاک ڈاؤن لگانے کی تیاری۔

25/12/2020

میرپور
ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم نےکہا میرپورآزادکشمیر میں خواتین پر تشدد، سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ اور حراساں کرنے کے واقعات کی روک تھام کےلئے خواتین سیل قائم کردیا گیا ہے جو یکم جنوری سے کام کا آغاز کردے گا
ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی میرپورراجہ عرفان سلیم نے کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے عہدیداران وممبران سے بات چیت کے دوران کیا انھوں نے کہاکہ خواتین پر تشدد انھیں ہراساں کرنے جیسے واقعات پر فوری کاروائی ہوگی سائیبر لاء آزادکشمیر میں نافذ ہوچکا ہے سیل کا مقصد سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو روکنا ہے خواتین کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد مواد،بلیک میپنگ سے خواتین کی گھریلو زندگی متاثر ہوتی ہے خواتین تھانہ میں مرد پولیس آفیسران کر اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا نہیں بتا سکتی تھی واقعات رپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے جرائم پیشہ افراد گرفت سے بچ جاتے ہیں خواتین پر تشدد اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کو قانونی گرفت میں لایا جائے گا خواتین شکایات سیل میں ایک خاتون پولیس افسر اور دو معاون خواتین تعینات کی گئی ہیں شکایات سیل صبح 8 بجے سے سہہ پہر 4 بجے تک کھلا رہے گا

آزادکشمیر بھر میں جمعہ کے روز سے 15 دن کے لئے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ,تمام کاروباری مراکز اور سکولز بند ہونگے,شادی ...
17/11/2020

آزادکشمیر بھر میں جمعہ کے روز سے 15 دن کے لئے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ,تمام کاروباری مراکز اور سکولز بند ہونگے,شادی بیاہ ودیگر تقریبات پر بھی مکمل پابندی ہوگی

میرپور آزاد کشمیر ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کا ایکشن  ناقص صفائی اور خراب چکن رکھنے پر گولڈن گرل کو جرمانہ اور وارننگ  ڈسٹرکٹ ف...
15/11/2020

میرپور آزاد کشمیر ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کا ایکشن
ناقص صفائی اور خراب چکن رکھنے پر گولڈن گرل کو جرمانہ اور وارننگ
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اتھارٹی کے میرپور شہر میں مختلف ہوٹلوں پر چھاپے گندگی اور غیر معیاری اشیاء استعمال کرنے پر بھاری جرمانے
نانگی چوک میں گولڈن گرل کی چیکنگ کے دوران ناقص اور خراب چکن پایا گیا ۔ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی انتہائی تسلی بخش ہے

Address

Mirpur
10250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Kashmir News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Today Kashmir News:

Share