Mirpur pigeon lover

Mirpur pigeon lover Information about tournament and pigeons

06/08/2025
Pegion World Cup 2026تحریر ذوالفقار علی کھیڑ گوجرہ استاد مٹھو لالی اور استاد منتظر مہدی نمبر دار کے مابین جیٹھ 2026 کا م...
01/08/2025

Pegion World Cup 2026
تحریر
ذوالفقار علی کھیڑ گوجرہ
استاد مٹھو لالی اور استاد منتظر مہدی نمبر دار کے مابین جیٹھ 2026 کا مقابلہ طے ھوا اس وقت کسی کے بھی وھم وگمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ آھستہ آھستہ ایک بڑے فیسٹیول کی شکل اختیار کر جائے گا
کچھ دن پہلے سیٹھ وقار آف لاھور نے ایک وڈیو اپ لوڈ کی جس پر سمیت میرے ھر بندے کی یہ رائے تھی کہ سیٹھ برادران نورا کشتی کررھے ھیں
لیکن اب جب انہوں نے اپنے پتے شو کروانے شروع کئے ھیں تو ان کی بات کی حقیقت سمجھ میں آرھی ھے کہ وہ کس وجہ سے اتنے اعتماد کے ساتھ دعویٰ کررھے
استاد عبدالباسط آف کراچی کسی تعارف کے محتاج نہیں ھیں وہ خود اس چھت کوھینڈل کریں گے اور دوسرا نام بھی کسی تعارف کا محتاج نہیں ھے ھوسکتا ھے کہ نئے شوقین نہ جانتے ھوں لیکن پرانے کبوتر پرور ضرور جانتے ھوں گے
میں بات کررھا ھوں عیس خان لودھی کی ان کے والد استاد محترم رفیق خان لودھی کبوتر بازی میں ایک معتبر مقام رکھتے ھیں
اس لئے اس پورے ایونٹ میں سیٹھ برادران اھم کردار ادا کرسکتے ھیں اور اپ سیٹ بھی کرسکتے ھیں

چیتر 24 مارچ 2026 (7) بچےبیساکھ 24 اپریل 2026 (9) کبوترجیٹھ 30 مئی 2026 (11) کبوترپنجاب سپریم کمیٹی نے تاریخ تبدیل کردی
21/07/2025

چیتر 24 مارچ 2026 (7) بچے
بیساکھ 24 اپریل 2026 (9) کبوتر
جیٹھ 30 مئی 2026 (11) کبوتر
پنجاب سپریم کمیٹی نے تاریخ تبدیل کردی

20/07/2025

حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے بہترین اکٹھ ہوا جس میں ہر چیز کو واضح طور پر سمجھا دیا گیا۔۔۔ امید ہے ہمارے شہر کے بھی معزز شوقین سمجھ گئے ہوں گے 🌹😘

پنجاب سپریم کمیٹی کا اجلاس پارٹی سربراہان کی شرکت اتفاق رائے سے اعلامیہ جاری،چند قوانین میں ردوبدل،سیزن2026کی تاریخوں کا...
20/07/2025

پنجاب سپریم کمیٹی کا اجلاس پارٹی سربراہان کی شرکت اتفاق رائے سے اعلامیہ جاری،چند قوانین میں ردوبدل،سیزن2026کی تاریخوں کا اعلان

19/07/2025

شہزادہ ویر استاد چوہدری فیاض حسین دھوریہ کی نیو چھت انشاء اللہ 2027 میں اس چھت سے شوق ہو گا۔

Address

Mirpur

Telephone

+923445279913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpur pigeon lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirpur pigeon lover:

Share

Category