16/03/2025
5 بجے حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی جانے والی کوسٹر نمبر 2789 محمود گلی سے پیچھے کھوئی موڑ پرتھان زیارت حادثے کا شکار - 💔😢
4 ڈیڈ باڈیز کو ریسکیو کر لیاگیا ہے
مذید جانی نقصان کی اطلاعات ...
اللہ رب العزت سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔