RANA MUHAMMAD AZEEM

RANA MUHAMMAD AZEEM PFUJ PRESIDENT Pakistan Federal Union of Journalists (PFUJ) is arguably South Asia's first association representing the journalists of an entire country.

To its credit, more then 60 years since its inception it has always stood out as a symbol of freedom of speech. The battles it waged for press freedom and for a democratic dispensation in the country will always remain etched in the collective memory of Pakistanis
To this day, PFUJ remains committed to the ideals for which it was established in 1950. Set up primarily to work towards a better worki

ng environment for Pakistani journalists, it didn't remain isolated from the struggles and campaigns launched by the civil society. In fact, it was in the vanguard whenever sacrifices needed to be made and freedoms were to be won.

20/11/2022

حکومت کی الٹی گنتی شروع!
رانا عظیم کے تہلکہ خیز انکشافات!

20/11/2022

جو شخص کثرت سے استغفار کرتا ہے اللّٰہ تعالیٰ اسے ہر مشکل سے نکالنے کا کوئی نہ کوئی سبب بنا دیتے ہیں

دوستوجو وعدے لاہوربریس کلب کے انتخاب میں دسمبر میں کئے تھے انشاءاللہ وہ اسی ماہ ستمبر میں پورے ہونگے الیکشن کے لئے دسمبر...
08/09/2022

دوستو
جو وعدے لاہوربریس کلب کے انتخاب میں دسمبر میں کئے تھے انشاءاللہ وہ اسی ماہ ستمبر میں پورے ہونگے الیکشن کے لئے دسمبر میں نہیں لیکر جائیں گے۔وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب سے خصوصی ملاقات،،،،، صحافی برادری کے مسائل پر گفتگو ، بہت جلد صدر لاہور پریس کلب اعظم چوہدری صاحب ،اور صحافیوں کے محسن ،،،،اقبال چوہدری صاحب کی قیادت میں بڑی خوشخبریاں ملیں گی انشاءاللہ ۔اعظم چوہدری وہ سب وعدے پورے کرے گا جو اس نے آپ سے کئے ہیں ۔یہ ہیں پائینیرز

29/07/2022
29/07/2022

ا سے 3 اگست انتہائی اہم ! اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن! بڑا پلان تیار؟
باؤجی کی وطن واپسی کنفرم؟ لیگ کا زرداری سے اعتبار اٹھ گیا! بڑی گرفتاریاں متوقع!
رانا عظیم نے اہم خبریں بریک کردیں!

PFUJ Seminar on Freedom of Speach at Islamabad
16/07/2022

PFUJ Seminar on Freedom of Speach at Islamabad

عید قربان کا دوسرا روز مبارک ہو
11/07/2022

عید قربان کا دوسرا روز مبارک ہو

صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹسں جی ایم جمالی صاحب اور سیکرٹری جنرل رانا محمدعظیم صاحب کی ہدایت پر پنجاب یونین آف جرن...
11/07/2022

صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹسں جی ایم جمالی صاحب اور سیکرٹری جنرل رانا محمدعظیم صاحب کی ہدایت پر پنجاب یونین آف جرنلسٹسں کے صدر شہزاد بٹ صاحب اور جنرل سیکرٹری شاہد چوہدری صاحب نے باقاعدہ طور پر لاہور ہائی کورٹ میں صحافی عمران ریاض کیس میں فریق بننے کی درخواست جمع کروائی جس پر جسٹس باقر نجفی نے فیصلہ سناتے ہوئے صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرکے اسے رہا کرنے کا حکم جاری کیا۔ پاکستان میں آزادی صحافت پر جب بھی قدغن لگانے کی کوشش کی گئی تو پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹسں آمروں اور جابروں کےسامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئی ہے اور آزادی صحافت کےلیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

عمران ریاض خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، جی ایم جمالی صدر پی ایف یو جےعمران ریاض خان کی گرفتاری آزادی صحافت پر ح...
06/07/2022

عمران ریاض خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، جی ایم جمالی صدر پی ایف یو جے

عمران ریاض خان کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملہ ہے، رانا عظیم سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے

کیا کسی کو اپنے خیالات کا اظہار بھی کرانے پر گرفتار کیا جا سکتا ہے، رانا عظیم سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے

جمہوری دور میں یہ سب کچھ ہونا لمحہ فکریہ ہے، جی ایم جمالی صدر پی ایف یو جے

پاکستان بھر کے صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری، ایاز امیر پر تشدد اور صابر شاکر ارشد شریف سمیت دیگر افراد پر مقدمات کی مذمت کرتے ہیں، رانا عظیم سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے

انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے، جی ایم جمالی صدر پی ایف یو جے

جلد ملک بھر میں صحافی اس پر بھر پور احتجاجی مہم چلائیں گے، رانا عظیم سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے

Address

Mitha Tiwana
41250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RANA MUHAMMAD AZEEM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share