PAK journalist Network

PAK journalist Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PAK journalist Network, Media/News Company, Mithankot.

این او سی ملنے کے بعد ہوائی جہاز بحریہ ٹائون اور ڈی ایچ اے سٹی کراس کرتا ہوا حیدرآباد کی جانب گامزن۔
02/11/2024

این او سی ملنے کے بعد ہوائی جہاز بحریہ ٹائون اور ڈی ایچ اے سٹی کراس کرتا ہوا حیدرآباد کی جانب گامزن۔

02/11/2024
راجن پور 10 اگست 2024ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹر منصور احمد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ جیل ہیلتھ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ڈپٹی کم...
10/08/2024

راجن پور 10 اگست 2024

ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹر منصور احمد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ جیل ہیلتھ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر جیل میں قیدیوں کے لئے صحت کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔اجلاس میں ایمبولینس کی فراہمی، انٹی ڈینگی اور ملیریا سپرے، جیل میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ایمرجنسی کٹس کی خریداری، کارڈیک مانیٹر کی فراہمی، پیرا میڈیکل اسٹاف کی فراہمی کو زیر بحث لایا گیا۔دوران اجلاس سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی۔اس موقع پر سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل عمار احمد، سی ای او صحت ڈاکٹر جام خلیل احمد، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر فیاض احمد اور دیگر موجود تھے۔

سب سے اونچا یہ جھنڈا 🇵🇰 ہمارا رہے,,,, پاکستان زندہ باد ارشد ندیم شاباش
10/08/2024

سب سے اونچا یہ جھنڈا 🇵🇰 ہمارا رہے,,,, پاکستان زندہ باد ارشد ندیم شاباش

لین کی پاسداری، ہم سب کی ذمہ داری!
07/08/2024

لین کی پاسداری، ہم سب کی ذمہ داری!

پنجاب پولیس کا ایک اور جوان فرض کی راہ پر قربان ہوگیا، لگا تار دوسرے دن پنجاب پولیس کی شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے د...
07/08/2024

پنجاب پولیس کا ایک اور جوان فرض کی راہ پر قربان ہوگیا، لگا تار دوسرے دن پنجاب پولیس کی شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے دوران ایک اور شہادت۔
راجن پور میں پولیس پکٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ، شدید فائرنگ کے تبادلے میں جوانمردی سے مقابلہ کرتے ہوئے ایلیٹ کانسٹیبل حاجی محمد شہید، اے ایس آئی محمد صدیق اور کانسٹیبل محمد رفیق شدید زخمی، زخمی اہلکاروں کو شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان منتقل کر دیا گیا۔
ڈی پی او راجن پور دوست محمد بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا شہید ایلیٹ کانسٹیبل محمد حاجی کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت، شہید کے اہلخانہ کی بہترین ویلفیئر کیلئے ترجیحی اقدامات عمل میں لائیں گے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

جناب DPO صاحب کی نگرانی میں اپنی ٹیم کے ھمراہ سمگلنگ کی روک تھام کی بابت  لگاتار دوسری کاروائی نان کسٹم پیڈ غیر قانونی س...
07/08/2024

جناب DPO صاحب کی نگرانی میں اپنی ٹیم کے ھمراہ سمگلنگ کی روک تھام کی بابت لگاتار دوسری کاروائی نان کسٹم پیڈ غیر قانونی سامان سگریٹ ٹوٹل پیکٹ 350 گٹکا399 پیکٹ سپاری 150 پیکٹ اور 1 کار GLI ماڈل 2010 سلور کلر نمبری ATC016 کل مالیتی تقریباً 34 لاکھ روپےگاڑی سمیت پکڑ کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔SHO کوٹمٹھن

ہنڈا 70cc کا نیو ماڈل
07/08/2024

ہنڈا 70cc کا نیو ماڈل

Address

Mithankot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK journalist Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share