It's ik

It's ik I always find you in my favorite songs. . �

11/01/2026

پچپن جو کبھی لوٹ کے واپس نہیں آتا

07/01/2026
30/12/2025

"بہترین بدلہ یہ ہے کہ بدلہ نہ لو، خود کو سنبھالو آگے بڑھو اور اُن جیسے مت بنو جنہوں نے تمہیں تکلیف دی تھی."

30/12/2025

جنرل ضیاء الحق نے 5 جولائی 1977 کو مارشل لاء کے نفاذ کے بعد قوم سے خطاب کیا، جس میں انہوں نے انتخابات میں دھاندلی، سیاسی عدم استحکام اور ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کا وعدہ کیا، اور اپنی حکومت کو "نظامِ مصطفیٰ" کے نفاذ کے لیے "پاکستانی عوام کی آواز" قرار دیا. ان کی تقریر میں "تحریک نظامِ مصطفیٰ" کا ذکر تھا اور وعدہ کیا گیا کہ وہ آئین کو بحال کریں گے اور صاف شفاف انتخابات کروائیں گے، حالانکہ بعد میں یہ وعدے پورے نہ ہو سکے.

30/12/2025

پتہ نہیں بیچارا کیا کر بیٹھا ہے۔ اللہ اس کی مشکل دور فرمائے۔ آمین

29/12/2025

نماز کی بے حرمتی کے بعد وکلا کو دھمکیاں دینے والے رجب بٹ کا کراچی سٹی کورٹ میں سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
#رجب

29/12/2025

کراچی میں رجب کے ساتھ ہونے والے واقع کے مناظر

29/12/2025

Address

Mithankot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when It's ik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share