Weather Of Kot Mithan

Weather Of Kot Mithan Weather Of Kot Mithan Shareef

*انا لله وانا اليه راجعون ...😭😭*
01/03/2026

*انا لله وانا اليه راجعون ...😭😭*

یا اللّٰہ مسلمانوں کو کامیابی عطا فرما
28/02/2026

یا اللّٰہ مسلمانوں کو کامیابی عطا فرما

یا اللّٰہ خیر اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا
28/02/2026

یا اللّٰہ خیر اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا

27/02/2026

🟢 افغانستان:---
سینیئر افغان طالبان لیڈر نے 25 افغان چیک پوسٹ تباہ ہونے کا اقرار کرلیا اور کہا کہ 80 طالبان جاں بحق ہوگئے -!!!'

22/01/2026

🌧🌧🌧
آج بعد شام ملتان مظفرگرھ لودھراں رحیم یار خان صادق آباد کوٹ مٹھن روجھان بہاولنگر میلسی وہاڑی میی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ھے⚡🌧⚠️⛈️

موسم اپ ڈیٹ:بارشوں کا طاقتور سلسلہ پاکستان پر اثر اثر انداز ہونے کو تیار ہے 29 کی رات سے 2 جنوری  کے دوران پاکستان کے بی...
27/12/2025

موسم اپ ڈیٹ

:بارشوں کا طاقتور سلسلہ پاکستان پر اثر اثر انداز ہونے کو تیار ہے 29 کی رات سے 2 جنوری کے دوران پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان درجہ حرارت میں۔ مزید کمی رونما ہوگی سردی۔ میں بھی اضافہ ممکن ہے تفصیلی اپ ڈیٹ آج رات یا کل صبح پیج پر شایع کی جائے گی شکریہ ایڈمن 🌧🌩🌦⛈

 #موسم 19 دسمبر سے یکم جنوری ملک میں مغربی ہواؤں کے لگاتار تین اسپیل متوقع ہے پہلا سلسلہ 19 دسمبر سے  متوقع 19 سے 21 دسم...
18/12/2025

#موسم
19 دسمبر سے یکم جنوری ملک میں مغربی ہواؤں کے لگاتار تین اسپیل متوقع ہے پہلا سلسلہ 19 دسمبر سے متوقع 19 سے 21 دسمبر صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع اس دوران مغربی سندھ میں بادلوں کا راج اور کہیں کہیں مغربی پٹی ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان دوسرا اسپیل 20 سے 22 جس صوبہ بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں مغربی سندھ بالائی وسطی پنجاب کشمیر اور خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر زبردست برف باری ہونے کا امکان جس سے زبردست سردی پڑنے کا امکان جبکہ تیسرا 29 سے یکم جنوری کے دوران متوقع ہے جس سے کراچی تا کشمیر بارش اور برف باری ہونے کا امکان ہے شکریہ ♥️

ملک میں بارشوں میں کچھ تاخیر ضرور ہوئی ہے، لیکن اب دسمبر کے وسط سے بارشوں اور برفباری کے امکانات کافی بڑھ گئے ہیں۔ ایم ج...
06/12/2025

ملک میں بارشوں میں کچھ تاخیر ضرور ہوئی ہے، لیکن اب دسمبر کے وسط سے بارشوں اور برفباری کے امکانات کافی بڑھ گئے ہیں۔ ایم جے او (MJO) اس وقت مغربی بحرالکاہل میں داخل ہوچکا ہے، جس کے اثرات کی وجہ سے بحرِ اوقیانوس میں مغربی سسٹم بننے شروع ہو جائیں گے۔ یہ سسٹم بحیرہ روم سے طاقت پکڑ کر آگے بڑھیں گے اور پھر عرب ممالک سے ہوتے ہوئے پاکستان کا رخ کریں گے۔

موسمیاتی ماڈلز کے مطابق دسمبر کے تیسرے اور آخری ہفتے میں ملک کے مختلف حصوں میں موسمِ سرما کی اچھی بارشیں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری ہونے کی امید ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو مہینوں تک بارش کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جنوری سے دوبا...
20/11/2025

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو مہینوں تک بارش کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جنوری سے دوبارہ شروع ہونے کی توقع ہے۔

اس تاخیر کی بنیادی وجہ لا نیینا (La Niña) ہے، جو اس وقت اپنے اثرات دکھا رہی ہے اور بارشوں کے سلسلے کو کمزور کر رہی ہے۔

جنوری سے صورتحال بہتر ہوگی اور سردیوں کی بارشیں معمول کے مطابق ہونے کا امکان ہے۔

18/11/2025

محکمہ موسمیات کے مطابق 2 مہینے بارش کا امکان نہیں جنوری سے سردیوں کی بارشیں ہونگی۔ وجہ لانينا

Address

Word No 4 Muhala Akbar Abad Mithan Kot District Rajanpur
Mithankot
33600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather Of Kot Mithan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share