Jam Ashiq Hussain Official

Jam Ashiq Hussain Official حق بات پہ کٹی ہے تو کٹنیں دو زبانیں
ظالم کو ہر حال میں ظالم کہیں گے

کمسن بچے پر استاد کا تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا حوالات بند سوشل میڈیا کی طاقت استاد کو مہنگی...
13/09/2025

کمسن بچے پر استاد کا تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا حوالات بند
سوشل میڈیا کی طاقت استاد کو مہنگی پڑ گئی

24/08/2025

رشوت سے توبہ کرلو عوام کی خدمت کروجس عوام کے ٹیکسوں پر آپکو تنخواہیں اے سی روم جدید گاڑیاں پر عیاشی کرتے ہوں
ورنہ میڈیا کے ذرائع اور خفیہ کیمروں کی مدد سے حال یہی ہوگا

18/06/2024

چاہت فتح علی خان چاچا دی کاربن کاپی مارکیٹ اچ پہنچ گئی اے۔۔۔۔۔

24/02/2024

سمجھ نہیں آ رہی اس ویڈیو کو کیا عنوان دوں......
مجھے اس کی ہمت، دلیری اور اعتماد پر خوشی ہو رہی ہے کہ وہ دستیاب وسائل میں ذہانت اور بہادری سے اپنی ضرورت پوری کر رہا ہے لیکن اس کی محرومیوں پر دل افسردہ ہے. برابر مواقع اور یکساں سہولیات ہر انسان کا حق ہے!

17/12/2023


نایاب سونگ آپ کی خدمت میں
Wang News Network
Jam Ashiq Hussain Official

22/11/2023

جب اللہ تعالٰی نے آپ کو عزت اور پاور دی تو آپ کا فرض بنتا ہے کہ غریب کو عزت دو عام آدمی کو انصاف دو۔۔۔۔۔۔۔۔
جب آپ کی ترقی ہو آپ بڑے آفسر بن جائے تو ایسے انصاف فراہم کریں تاکہ غریبوں کی دعائیں آپکے ہر طرف ہوں۔۔۔
سبق آموز ویڈیو ۔۔۔۔۔۔۔۔
Wang News Network
Jam Ashiq Hussain Official
Jam Ashiq Hussain
Punjab police lovers

29/05/2023

پولیس پردہ فاش کرے اگر یہ کہانی بنائی گی ہے یا حقیقت ہے تو ظالم کو کیفر کردار تک پہنچائیں

13/04/2023



Wang News Network Jam Ashiq Hussain

06/04/2023

Address

Mithankot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam Ashiq Hussain Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jam Ashiq Hussain Official:

Share