Mithan Kot Official

Mithan Kot Official Driving Expert

کراچی اےجانی
06/12/2023

کراچی اےجانی

30/11/2023

موٹرسائیکل کے طویل ترین سفر کا عالمی ریکارڈ ارجنٹائن کے ایمیلیو اسکاٹو کا ہے. جو 17 جنوری 1985 کو گھر سے نکلا اور 2 اپری...
18/11/2023

موٹرسائیکل کے طویل ترین سفر کا عالمی ریکارڈ ارجنٹائن کے ایمیلیو اسکاٹو کا ہے. جو 17 جنوری 1985 کو گھر سے نکلا اور 2 اپریل 1995 کو واپس آیا، مجموعی طور پر 735,000 کلومیٹر کا سفر کیا اور 214 ممالک اور آزاد علاقوں کا دورہ کیا.!
ایمیلیو نے پورا سفر ہونڈا موٹرسائیکل ( گولڈ ونگ 1980 GL1100) پر کیا، جسے "بلیک شہزادی" کا نام دیا گیا ہے۔ دس سال تک "بلیک شہزادی" نے 47,000 لیٹر پٹرول، 1300 لیٹر انجن آئل، 86 ٹائر، 12 بیٹریاں اور 9 سیٹیں استعمال کیں۔! 735,000 کلومیٹر میں صرف ایک انجن کی تبدیلی کی ضرورت پڑھی۔ گھر واپسی پر ایمیلیو نے( The Longest Ride) لکھی جس میں اس نے 224 صفحات پر اپنے حیرت انگیز سفر کو بیان کیا۔

03/11/2023
02/11/2023

اللّٰہ معاف کرے درندگی کی انتہا۔۔۔

اس ویڈیو کو جتنا ہو سکے آگے پھیلاؤ تاکہ اس ڈاکٹر صاحبہ کی داد رسی ہو سکے۔۔۔

سیاست سے بالاتر ہو کر اس ویڈیو کو سب پھیلائیں تاکہ اعلیٰ حکام تک پہنچ جائے۔۔۔
عوام دوست میڈیا گروپ آر پی نیوز انٹرنیشنل سوشل میڈیا سیل RP

28/10/2023

افسوس ناک واقع۔۔۔
آر پی نیوز ٹیم کی رپورٹ

کوٹلہ عیسن شکار پور میں دن دہاڑے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔۔۔

قتل ہونے والے کی شناخت محمد طارق قوم سامٹیہ ولد غلام سرور سامٹیہ کے نام سے ہوئی ہے۔۔۔

واقع پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔۔۔
آر پی نیوز ٹیم

❤️❤️
23/09/2023

❤️❤️

خیبرپختونخوا پولیس کے متعدد ہوٹلوں پر چھاپے۔ مختلف قسم کے ذبح شدہ کتے اور پکی ہوئی کڑھایئاں ضبط کر لی گئی ھوٹل مالکان کے...
16/09/2023

خیبرپختونخوا پولیس کے متعدد ہوٹلوں پر چھاپے۔ مختلف قسم کے ذبح شدہ کتے اور پکی ہوئی کڑھایئاں ضبط کر لی گئی ھوٹل مالکان کے بدوران انٹاروکیشن کہنا ہے کہ شہریوں پر پانچ سالوں سے کتا کڑاہی اور کتا بریانی کھلا رہے تھے

کوٹ مٹھن کا اثاثہ اللّٰہ تعالٰی جنت نصیب فرمائے آمین
10/08/2023

کوٹ مٹھن کا اثاثہ اللّٰہ تعالٰی جنت نصیب فرمائے آمین

Address

Mithankot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mithan Kot Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share