Motivational speech

Motivational speech �Thanks Allah �

15/02/2024
30/01/2024

Mardoo k samne haya achi hy

03/01/2024

اس نوجوان نے پاکستان کی سہی طریقے سے عکاسی کی

11/12/2023

1":تین چیزیں ایک هی جگه پرورش پاتی هیں؟
*1"پهول 2"کانٹے 3 " خوشبو*

2 " : تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں؟
*1 " خوشی 2"غم 3"موت*

3 " :تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں؟
*1"صورت 2"سیرت 3"قسمت*

4 " : تین باتوں کو کهبی چهوٹا نہ سمجهو؟
*1" قرض 2" فرض 3"مرض*

5": تین چیزوں کو کهبی نہ ٹهکراو؟
*1" دعوت 2"تحفہ 3" مشوره*

6":تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے؟
*1"صبر 2"رزق 3"شکر*

7": تین چیزوں کو ہمیشہ پاک رکهو؟
*1"جسم 2"لباس 3" خیالات*

8 " : تین چیزوں کو ہمیشہ یاد رکهو؟
*1"نعمت 2" احسان 3" موت*

9":تین چیزوں کو ہمیشہ حاصل کرو ؟
*1"علم 2"اخلاق 3"ہنر*

10": تین چیزوں سے پرہیز کرو ؟
*1حسد 2" غیبت 3" چغلخوری*

11": تین چیزوں کو ہمیشہ قابو میں رکهو ؟
*1" زبان 2 "غصہ 3" نفس*

12": تین چیزوں کے لیے لڑو ؟
*1"دین 2" حق 3" عزت*

13": تین چیزیں ہمیشہ واپس نہیں آتیں ؟
*1 " زندگی 2" وقت 3"جوانی*

👈 *_نوٹ_* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے ۔۔۔۔۔۔۔۔❣️
✍️آپ سب کے دعاؤں کا طلب گار *
💯

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ  😘 یاالہی ہمیں بھ...
10/12/2023

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین ❤️✨









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

یہ ایک عوامی پیغام ہے اسے عوام تک پہنچانے کے لیے آگے شیئر کریں 👍
09/12/2023

یہ ایک عوامی پیغام ہے اسے عوام تک پہنچانے کے لیے آگے شیئر کریں 👍

28/10/2023

آج پھر چھین لیا تیری یاد نے ہوش و حواس___!!

فنا ہو جائیں گے ھم اگر یہی سلسلہ رہا___!

اس سروے سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گابتاؤ پاکستانیو !!مریم نواز   یا عمران خان کا (کھمبا)‎
28/10/2023

اس سروے سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا

بتاؤ پاکستانیو !!

مریم نواز یا عمران خان کا (کھمبا)


27/10/2023

‏ایک ہوٹل پے 4 لوگوں نے کھانا کھایا🙄
پولیس،وکیل،مولوی، اور سیاستدان بتاؤ بل کس نے دیا ہوگا؟🚶🤔

Address

Rajanpur
Mithankot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Motivational speech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share