Writes Collection ツ

Writes Collection ツ "_I'm beyond your standards ____ 🔥🙂_"
(4)

25/02/2025

Karan Aujla

دنیا 5G کے بعد 7G کی طرف جا رہی ہے اور ہمارے میسج ہی اوپن نہیں ہو رہےوطن کی مٹی گواہ رہنا 🇵🇰
19/10/2024

دنیا 5G کے بعد 7G کی طرف جا رہی ہے اور ہمارے میسج ہی اوپن نہیں ہو رہے
وطن کی مٹی گواہ رہنا 🇵🇰

اس وائرس کو کلیکرز کہتے ہیں  1968 میں پہلی دفعہ یہ کھلونا نما وائرس بنایا گیا  70 کی دہائی میں دنیا بھر کے بچوں کا یہ پس...
04/08/2024

اس وائرس کو کلیکرز کہتے ہیں 1968 میں پہلی دفعہ یہ کھلونا نما وائرس بنایا گیا 70 کی دہائی میں دنیا بھر کے بچوں کا یہ پسندیدہ کھلونا بن گیا
تاہم بہت جلد امریکہ اور کینیڈا میں اس پر پابندی لگا دی گئی کیوں کہ اس سے بہت سے بچے زخمی ہوئے تھے اور خاص طور پر اس سے آنکھیں ضائع ہوتی ہیں
اس وقت پورا ملک اس وائرس کی لپیٹ میں ہے
جسکا نام ٹک ٹک دیا گیا

14/04/2024

اگر ہمارے ہمسائے کا جانور ہماری فصل میں چلا جائے اور توڑا سا نقصان کر دے تو ہم کتنا غصہ ہوتے ہیں؟
اکثر بات لڑائی تک پہنچ جاتی ہے ، اس حکومت نے ہر کسان کا لاکھوں اور کروڑوں روپے کا نقصان کر رہی ہے۔ ہم چپ کیوں ہیں؟

06/04/2024

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

” ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے ) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں ۔“

(صحیح بخاری، ۶۳۰۴)

05/04/2024

🌺﷽ ﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین️🤲❤️

✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨

....-𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤-!!🕋🥰 𝐁𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐭𝐢𝐦𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐢𝐧𝐬𝐢𝐝𝐞 𝐤𝐚𝐛𝐚𝐡 𝐩𝐢𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞..!❤️𝐌𝐲 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐟𝐮𝐥𝐟𝐢𝐥𝐥 𝐚𝐥𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐰𝐢𝐬𝐡𝐞𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐧𝐝 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐣𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡...!!🥀🌸

03/04/2024

میں اس قدر بے زار ہو چکا ہوں انسانوں سے کہ دعا کرتا ہوں کہ یا اللہ مجھے ایسی موت دینا کہ میری میت بھی انسانوں کے کاندھوں کی محتاج نہ رہے میں اس وقت بھی انسانوں کی شکلیں نہیں دیکھنا چاہتا مجھے اس قدر میرے ساتھ جڑے ہر رشتے نے اذیت دی ہے میں چاہتا ہوں بس میرا وجود چیل کوے ہی کھا لے پر ان فریب میں لیٹے چہرے کے دوغلے اپنوں کا دیدار نصیب نہ ہو🌚

02/04/2024

‏کچھ بھی انسان کے اختیار میں نہیں ہوتا اگر وہ یہ بات سمجھ لے تو سب کچھ آسان ہو جائے مگر انسان چاہتا ہے سب کچھ ویسا ہو جیسا وہ چاہ رہا ہے حالات ویسے نہیں رہتے جیسے آپ چاہتے ہیں کبھی خود کو مکمل اللّٰه کے سپرد کر دیا کریں یہ سوچ کر وہ جو کررہا ہے بہتر ہے اور جو کرے گا بہترین ہوگا🤍

02/04/2024

اے اللہ۔۔۔
وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری اک " کن " کے منتظر ہیں انکے لیے وہ " کْن" فرما دے
آمین ثم آمین 🌻❤✨

29/03/2024

‏رمضان کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دِکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردیتی ہیں، لہٰذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے۔ اور اگر کوئی شخص بیمار ہو یا سفر پر ہو تووہ دوسرے دنوں میں اتنی ہی تعدادپوری کرلے۔ اللہ تمہارے ساتھ آسانی کا معاملہ کرنا چاہتا ہے، اور تمہارے لئے مشکل پیدا کرنا نہیں چاہتا، تاکہ( تم روزوں کی) گنتی پوری کرلو، اور اللہ نے تمہیں جو راہ دِکھائی اس پر اللہ کی تکبیر کہو، اور تاکہ تم شکر گذار بنو۔

﴿سورۃ البقرۃ، ۱۸۵﴾

29/03/2024

فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟
آج ہی ادا کریں
تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش کریں کہ فطرانہ سے بھی اضافی دیں..!!!💙🕊

28/03/2024

‏تُم جیسا گُمان کرو گے اللّٰہ پاک کو ہوبہو ویسا ہی پاؤ گے، سکون کی غرض سے اُسے ڈھونڈنے نکلو گے تو اُسے السلام پاؤ گے، جب گناہوں میں لپیٹ کر ہار جاؤ گے تب اُسے الغفار پاؤ گے، جب سارے دروازے بند ہو جائیں گے تُم پر تب تُم اُسے الفتاح پاؤ گے، جب تُم یقین کے ساتھ اُسکے روبرو دُعا کیلئے ہاتھ اُٹھاؤ گے تب اُسے المُجیب پاؤ گے، جب اپنے معاملات کا فیصلہ اُس پہ چھوڑ دو گے تب اُسے الحکیم پاؤ گے، جب کام کہیں سے نہ بن پائے گا تب تم اُسے الوکیل پاؤ گے، جب اپنی من پسند چیز اُس کی حفاظت میں چھوڑ دو گے تب اُسے الحفیظ پاؤ گے، جب بے بسی کی انتہا تمہیں سجدے میں گرا دے گی تب تُم اُسے القادر پاؤ گے، جب دنیا کی ساری محبتیں تمہیں رد کر دیں گی تب تُم اُسے الودود پاؤ گے۔۔🌸

Address

In Your Heart
Model Town
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Writes Collection ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share