25/09/2024
Welcome ! Dr Zakir Naik
اگر آپ کو ڈاکٹر زاکر نائیک سے اختلاف ہے تو اٹھیے اپنا سوالنامہ تیار کریے اور پہنچ جائیے . اپنے علماء کو ساتھ لیں اور ڈاکٹر زاکر نائیک سے دلیل مانگیے اگر وہ لاجواب ہوں تو لازمی تنقید کیجیے گا مگر بغیر دلیل کے انہیں ایجنٹ یا گالیاں دینا سستی شہرت کے علاوہ کچھ نہیں
ڈاکٹر صاحب ویلکم ٹو پاکستان |
Welcome Dr Zakir Naik !