Nisar Momand

Nisar Momand This is an Unofficial Page of Nisar Momand. Handle by ANP Momand Social media team🚩

06/10/2025

تحصیل یکه ډګری کالج کښی د کلاس نه اخیستلو په حواله سټوډنټس احتجاج
پخوانی ایم پی ای نثار مومند احتجاج ته وینا کوی.

28/09/2025

میاں صېب واورې.

Mian Iftikhar Hussain

26/09/2025

نن په تحصيل پنډیالي تمانزو لنډي جواره د تاج میر خان په حجره کښی د عوامی نیشنل ګوند ملګرو لخوا راجوړه کړی شوی غونډه سره شوا
په دغه غونډه کې پخوانی ایم پی اے نثار مومند، تحصیل پنڈیالی صدر معتبر خان، نور جان، یوتھ ایم پی اے ساجد احمد او په ګنړ شمېر ځوانان او علاقې مشران شريک وو..

25/09/2025

نر مومند سالار مومند نثار مومند نثار مومند 🚩✌️

ضلع مہمند میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے زیر اہتمام یکہ غنڈ ڈگری کالج کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا، جس میں کالج...
23/09/2025

ضلع مہمند میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے زیر اہتمام یکہ غنڈ ڈگری کالج کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا، جس میں کالج کے طلباء، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور عام شہریوں نے بھرپور حصہ لیا۔ مظاہرین نے پشاور باجوڑ شاہراہ کو کئی گھنٹوں کے لیے بلاک کر دیا اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ضلع مہمند سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف کالجز میں ختم کیے گئے بی ایس پروگرام کو فوری بحال کیا جائے اور سرکاری سکولوں کی آؤٹ سورسنگ کا عمل بند کیا جائے کیونکہ یہ ناقابل قبول ہے۔

اے این پی کے رہنما نثار مہمند نے کہا کہ جب حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ خیبر پختونخوا کا بجٹ سرپلس ہے تو تعلیمی اداروں کو فنڈ کیوں نہیں دیے جا رہے اگر بی ایس پروگرام بحال نہ کیا گیا تو ضلع بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔

عوامی نیشنل پارٹی ضلع مومند صدر ملک سيف اللہ خان،سابقہ امیدوار برائے قومی اسمبلی نوراسلام صافی، جماعت اسلامی کے رہنما اسداللہ، اے این پی ضلعی سیکرٹری اطلاعات گل نواز، اے این پی ضلعی سینئر نائب صدر احسان اللہ اور دیگر نے پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید کی اور کہا کہ یہ حکومت پختون دشمن ہے جو بچوں سے ان کا تعلیمی اور روزگار کا حق چھین رہی ہے۔

22/09/2025

Reminder!!

مونږ پښتنو سره بلها شهیدان💔.میر اغظم خان د عوامې نېشنل ګوند تحصیل خار باجوړ نائب صدر نامعلومه وسلوالو شهید کړو.
21/09/2025

مونږ پښتنو سره بلها شهیدان💔.
میر اغظم خان د عوامې نېشنل ګوند تحصیل خار باجوړ نائب صدر نامعلومه وسلوالو شهید کړو.

21/09/2025

سابقہ ایم پی اے نثار مومند کا مومند قام کے نام پیغام۔
مومند میں یکہ غنڈ ڈگری کالج اور لکڑو ڈگری کالج میں (BS)کا پروگرام ختم کیا گیا ہے جو سراسر ظلم ہے ان غریب طلبہ کے ساتھ جو یونیوسٹی میں نہیں پڑھ سکتے ایک طرف غربت دوسری ایسا فیصلہ ظلم ہے ۔ اسی سلسلے میں منگل کے روز یکہ غنڈ بازار میں عوامی نیشنل پارٹی نے احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔ علاقے کے تمام لوگ بھر پور شرکت کرے۔
اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر ۔
ہمیں تعلیم کے میدان میں پیچھے دکھلینے کی اس کوشش کو ناکام بنائے

پريس ريليز ده ياده ونې وړ ده چي زمونږ کورنۍ د سرکار نه تر دي دمه هيڅ قسم مالي امداد نه دي اخيستي ـکه چرته باضابطه طور زم...
13/09/2025

پريس ريليز
ده ياده ونې وړ ده چي زمونږ کورنۍ د سرکار نه تر دي دمه هيڅ قسم مالي امداد نه دي اخيستي ـ
که چرته باضابطه طور زمونږ مخي ته کمه خبره راغله نو په هغه صورت کښي به مونږ د خپلي فيصلي اعلان کووـ
شيخ جهانزاده ناواګي باجوړ

سابقہ ایم پی اے نثار مومند نے ضلع مومند تحصيل صافی میں افغانستان کے زلزلہ زدگان کیلئے لگائے گئے کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موق...
08/09/2025

سابقہ ایم پی اے نثار مومند نے ضلع مومند تحصيل صافی میں افغانستان کے زلزلہ زدگان کیلئے لگائے گئے کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر تحصیل صافی صدر ارزامین خان اور تحصیل پنڈیالی جنرل سیکریٹری راشید خان بھی ہمراہ تھے۔ دورے کے دوران انہوں نے سالارانو سے ملاقات کی اور کیمپ کی صورت حال کا جائزہ لیا۔

ملاکنڈ آلہ ڈھنڈ: سابقہ ایم پی اے نثار مومند، ادریس لالا کی عیادت اور بیمار پرسی کررہے ہیں۔ اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی ...
07/09/2025

ملاکنڈ آلہ ڈھنڈ: سابقہ ایم پی اے نثار مومند، ادریس لالا کی عیادت اور بیمار پرسی کررہے ہیں۔ اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر محمد سلیم خان بھی موجود تھے۔

02/09/2025

‏کالاباغ ڈیم تو مشرف جیسے آمروں سے بھی نہ بن سکا جو مکھا لہرا کے کہتے تھے کہ ’’میں ہوں تو پاکستان ہے ورنہ کچھ نہیں‘‘۔ ایسے بیانات ہمیشہ عوام کی توجہ اصل مسائل اور اپنی لوٹ مار سے ہٹانے کے لیے دیے جاتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ کالاباغ کو قوم نے ایک بار دفن کر دیا، اب کسی کے باپ کی بھی مجال نہیں کہ اس مردے کو دوبارہ زندہ کرے، ہاتھ لگانا تو دور کی بات ہے۔
پاکستان تو چھوڑیں، دنیا بھر کے آبی ماہرین یہ بات مانتے ہیں کہ ڈیم سیلاب روکنے کا حل نہیں ہوتے۔ اور اگر کوئی اب بھی ضد میں ہے تو بھاشا ڈیم بنا لے۔ بھاشا کی عمر کالاباغ سے دوگنی ہے، بجلی تین گنا زیادہ پیدا کرتا ہے، اور زندگی بھی کالاباغ سے دو گنا لمبی ہے۔
اصل بات یہ ہے کہ ان کی عادت ہے کہ اپنی کرپشن چھپانے کے لیے ایسے مدفون مردے اکھاڑتی ہے۔ کالاباغ ڈیم کو زندہ کرنے کے خواب تو علی آمین کی سات پشتوں کے بس کی بات بھی نہیں۔

~ نثار مومند

Address

Mohmand

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisar Momand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nisar Momand:

Share