Pashtuns in Islamabad

Pashtuns in Islamabad This is an Unofficial Page of Nisar Momand. Handle by ANP Momand Social media team🚩

پورا پختونخواہ ایمل ولی خان کے مشکور ہیں کہ انہو نے باجوڑ کی عوام کیساتھ وعدہ کیا تھا اور اج وزیراعظم شہبازشریف نےمولانا...
06/11/2025

پورا پختونخواہ ایمل ولی خان کے مشکور ہیں کہ انہو نے باجوڑ کی عوام کیساتھ وعدہ کیا تھا اور اج وزیراعظم شہبازشریف نےمولانا خانزیب کیس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان کیا.

29/10/2025

منتخب نمائندے و صوبائی حکومت(وزیر اعلیٰ)دراصل عوام کے خیرخواہ نہیں بلکہ ان کے زخموں پر نمک چھڑکنے والے دکاندار ہیں۔
ایک طرف انہی کے اشارے پر ملٹری آپریشن کرائے جاتے ہیں، جن میں معصوم لوگ بار بار لقمۂ اجل بنتے رہے ہیں، اور دوسری طرف انہی شہداء کی لاشوں پر سیاست چمکانے اور عوامی سطح پر مقبولیت حاصل کرنے کے لیے اپنے کارندوں سے احتجاج کرواتے ہیں۔
جیسے ہی صوبائی حکومت و منتخب نمائندوں کی ایماء پر علاقے میں جابرانہ کارروائی ہوتی ہے، تو انکا دوسرا گروپ سب سے پہلے احتجاج شروع کر دیتا ہے تاکہ ان کا اصل چہرہ عوام سے چھپایا جا سکے۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ آخر حکومت، حکومت کے خلاف احتجاج کیسے کر سکتی ہے؟ حکومت تو فیصلے کرتی ہے اور انہوں نے ملٹری آپریشن کا فیصلہ کرلیا ہے
یہ وہ منافق ٹولہ ہے جو دن کو امن کی بات کرتا ہے اور رات کو تباہی کے فیصلوں پر مہر لگاتا ہے۔

پی ٹی ای دور حکومت میں ہونے والے بم دھماکوں کی مکمل تفصیل فیصلہ آپ کریں .. صرف فرق اتنا ہے کے این پی دور حکومت میں دھماک...
18/10/2025

پی ٹی ای دور حکومت میں ہونے والے بم دھماکوں کی مکمل تفصیل فیصلہ آپ کریں ..
صرف فرق اتنا ہے کے این پی دور حکومت میں دھماکے حکمرانوں پر اور پی ٹی ای دور حکومت میں عوام پر ہوتے ہیں......
یہ سب ریکارڈ پر موجود ہے جس کو شک و شبہ ہو معلوم کر سکتے ہیں....
یہ حساب 20 مئ 20 مئ 2016 تک ہے
جون 2013 مردان"(جلالہ) ایم پی اے پر ایک جنازے بم دھماک 41 جان بحق 79 زخمی.
30 جولائی 2013 ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملہ 16 جان بحق 34 زخمی. 384 قیدی فرار.
ستمبر 2013 پشاور چرچ خودکش حملہ 138 جان بحق 267 زخمی.
اکتوبر 2013 کو ہی ڈی ای خان ایم پی اے پر بم دھماکہ 14 جان بحق 36 زخمی.
2فروری 2014 پشاور امام بارگاہ بم دھماکہ 23 جان بحق 58 زخمی.
4 فروری 2014 پشاور بم احمدی عبادت گاہ دھماکہ 9 جان بحق 26 زخمی.
11 فروری 2014 پشاور امام بارگاہ حملہ 10 جان بحق 16 زخمی.

23فروری 2014 کوہاٹ امام بارگاہ بم حملے 13 جان بحق 19 زخمی.
5مارچ2014 دیر بم دھماکہ 4 جان بحق 13 زخمی.
اپریل 2014 پولیس بس حملہ 3 جان بحق 34 زخمی

ستمبر 2014 پشاور ریلوے اسٹیشن بم دھماکہ 7 جان بحق 23 زخمی.
16دسمبر 2014 آرمی پبلک سکول حملہ 167 جان بحق 173 زخمی.
13 فروری 2015 امام بارگاہ پشاور بم دھماکہ 7 جان بحق 22 زخمی.
19 مارچ 2015 امام بارگاہ پشاور بم دھماکہ 9 جان بحق 20 زخمی.
30 اپریل 2015 چارسدہ بم دھماکہ 11 جان بحق 23 زخمی.
24 ستمبر 2015 پشاور ائیر بیس حملہ 32 جان بحق 43 زخمی.
29 دسمبر 2015 نادرا آفس مردان بم دھماکہ جس میں 36 افراد شھید اور 67 زخمی ہوئے.
20 جنوری 2016 باچا خان یونیورسٹی پر حملہ جس میں 57 طالب علم اور اساتذہ شھید اور دوسرے 73 زخمی ہوئے.
7 مارچ 2016 کو شبقدر عدالت کے احاطے میں بم دھماکہ ہوا جس میں 19 افراد شھید اور 34 زخمی ہوئے.
16 مارچ 2016 پشاور سیکرٹریٹ بس پر خودکش حملہ جس میں 31 افراد شھید اور 23 زخمی ہوئے.
19 اپریل 2016 ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن آفس مردان بم دھماکہ جس میں 11 افراد شھید اور 27 زخمی ہوئے.
18 مئی 2016 کو پشاور میں پولیس بس پر خودکش

حملہ ہوا جس میں 6 پولیس اہلکار جان بحق اور 18 زخمی ہوئے.
اس کے علاوہ 162 افراد جن میں پولیس سیاسی جماعتوں کے کارکن اور مختلف سکالرز تین سال میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے.
نوٹ :- اس میں چھوٹے موٹے بم دھماکے شامل نہیں ورنہ لسٹ بہت طویل ہو جائے گی.
آگے اللہ پاک خیر کرے اور کیا کیا ہوگا..
یہ پاکستان تحدیک انصاف کا امن و امان ہے جی؟ اور پھر کہتے ہیں تبدیلی آئی. نہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن نہ کوئی پابندی اور دھماکے دھڑادھڑ جاری ہیں. اس کو کہتے ہیں لیڈرشپ اور اس کو کہتے ہیں وژن.

په تحصيل پړانګ غار کښی د عوامی نیشنل ګوند ملګرو غونډه ترسره شوه. چي پکی پخوانی ایم پي اے نثار مومند او د تحصیل ځوانان او...
17/10/2025

په تحصيل پړانګ غار کښی د عوامی نیشنل ګوند ملګرو غونډه ترسره شوه. چي پکی پخوانی ایم پي اے نثار مومند او د تحصیل ځوانان او مشران شريک وو..

Address

Mohmand

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashtuns in Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pashtuns in Islamabad:

Share