khanim ullah afridi

khanim ullah afridi throe

‏میرے دو وقت روٹی کے لئے بھیجے جانے والے پیسوں سے میرے ہی بچے گولی کیوں کھائیں؟‎
30/12/2024

‏میرے دو وقت روٹی کے لئے بھیجے جانے والے پیسوں سے میرے ہی بچے گولی کیوں کھائیں؟

11/11/2024
25/07/2024

یہ میرے خان کے خلاف وڈیو بناتا اور بدزبانی کرتا ہے خاتون نے مبینہ طور پر عمران خان کے خلاف وڈیو بنانے پر لیگی رہنماء طاہر انجم کی پٹائی کر دی🇧🇫🇧🇫💪💪💯💯

Today is the best Photo
27/06/2024

Today is the best Photo

ہمارے ملک میں چند لوگوں کی عیاشی کےلئے پوری قوم کُتوں والی زندگی گزا رہی ہیں۔
27/06/2024

ہمارے ملک میں چند لوگوں کی عیاشی کےلئے پوری قوم کُتوں والی زندگی گزا رہی ہیں۔

19/05/2024

ضروری اعلان۔ ملک کے چند شہروں سے اطلاع ملی ہے کہ کچھ لوگ گھر گھر جا کر پرانا قرآن مجید مانگ کر نیا قرآن مجید مفت میں دیتی ہیں یہ افراد قادیانیوں بنایا گیا قرآن تقسیم کرتے ہیں اگر اپنے علاقہ میں ایسے لوگوں دیکھیں تو فورا جیک کریں اور قریبی پولیس اسٹیشن کو اطلاع کریں۔ نوٹ:اس پیغام کو ثواب کے نیت سے آگے پہنچائی تاکہ امت مسلمہ اس خطرناک شازش پچ سکی

انسان بہت کمزور ھے 😢 اللہ ہمیں تکبر اور بڑے بڑے باتوں سے بچائے🤲🏻😢I'm following everyone khanim ullah afridi     ...
15/05/2024

انسان بہت کمزور ھے 😢 اللہ ہمیں تکبر اور بڑے بڑے باتوں سے بچائے🤲🏻😢
I'm following everyone khanim ullah afridi















ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔  ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟تو ا...
14/05/2024

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین ۔

Address

Mohmand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khanim ullah afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to khanim ullah afridi:

Share