Pak Weather Updates

Pak Weather Updates Get 12 free red packets every single day! https://heylink.me/kingyy1616

السَّـــلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَــرَكـَاتــهُ
دوستوں اس پیج پر آپ کو روزانہ پاکستان کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا ⚡⛈️

🎁 399pak is live!

21/06/2025

الرٹ⚡⚠️
اگلے ہفتے پنجاب سندھ شمال مشرقی بلوچستان خیبرپختونخواہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے امکانات ہیں⚡⛈️

02/05/2025

آج بھی بالائی پنجاب شمال مشرقی بلوچستان خیبرپختونخواہ اور مغربی سندھ کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہیں ⛈️⚡

25/04/2025

مئی کے پہلے ہفتے کے دوران خیبرپختونخوا کشمیر بالائی وسطی پنجاب گلگت بلتستان میں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری کے امکانات⚡⛈️

23/03/2025

25 مارچ سے مغربی ہواؤں کا ایک اچھا اسپیل ملک میں داخل ہوگا اس سے ملک بالائی وسطی علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہیں⚡⛈️

20/03/2025

26 سے 28 مارچ خیبرپختونخوا گلگت بلتستان کچھ کشمیر اور شمالی بلوچستان کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع⚡⛈️

19/03/2025

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش⚡⛈️

14/03/2025

جھنگ میں شدید ژالہ باری ⛈️⚠️

13/03/2025

آج سے اگلے 4 روز کے دوران پنجاب بلوچستان خیبرپختونخواہ گلگت کشمیر اور بالائی مغربی سندھ کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ⚡⛈️

13/03/2025

ہنگو خیبرپختونخواہ میں کچھ وقت پہلے کالی گھٹاؤں کی آمد ⚡⛈️

 #سندھ  #بلوچستان جنوبی پنجاب سے متوقع سلسلہ کا مکمل خاتمہ ہو چکا بالائی وسطی پنجاب  #خیبرپختونخوا میں کہیں کہیں جبکہ  #...
12/03/2025

#سندھ #بلوچستان جنوبی پنجاب سے متوقع سلسلہ کا مکمل خاتمہ ہو چکا بالائی وسطی پنجاب #خیبرپختونخوا میں کہیں کہیں جبکہ #کشمیر میں اکثر مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان⚡⛈️

Address

Moro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Weather Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share