Moro Media Press Club

Moro Media Press Club True News Reporting Page

28/02/2025

نوابشاہ تعلیمی بورڈ چیئرمین کے لیے قائد عوام یونیورسٹی انجینئرنگ کے پروفیسر ڈاکٹر آصف علی میمن کا نام تجویز

سندھ میں ماہ صیام کے دوران گیس لوڈشیڈنگ کے نئے اوقات کار جاری سوئی سدرن گیس کمپنی نے بے نقاب کے مطابق رمضان المبارک کے د...
26/02/2025

سندھ میں ماہ صیام کے دوران گیس لوڈشیڈنگ کے نئے اوقات کار جاری

سوئی سدرن گیس کمپنی نے بے نقاب کے مطابق رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ کے اوقات جاری کردیا ہے

بے نقاب کو موصول شدہ شیڈول کے مطابق ماہ صیام کے دوران دن کے اوقات میں 3:30 بجے سہ پہر سے رات 10 بجے تک گیس کی فراہمی جاری رہے گی، اسی طرح رات 3 بجے سے صبح 9 بجے تک گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔

ترجمان نے بے نقاب کو بتایا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے صارفین کو صبح 9 بجے سے سہ پہر ساڑھے تین بجے تک گیس کی سپلائی بند رہے گی اور رات 10 بجے سے رات 3 بجے تک بھی گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔
Sindh Government

سنڌ ايجوڪيشن فائونڊيشن طرفان پنجين ستين ۽ اٺين ڪلاس جي شاگردن لاءِ اسڪالرشپ جو اعلان فارم جمع ڪرائڻ جي آخري تاريخ 22 فيب...
01/02/2025

سنڌ ايجوڪيشن فائونڊيشن طرفان پنجين ستين ۽ اٺين ڪلاس جي شاگردن لاءِ اسڪالرشپ جو اعلان

فارم جمع ڪرائڻ جي آخري تاريخ 22 فيبروريءَ 2025



Follow Our Fb Page for Regular Jobs Updates Pak Mcqs & Jobs

24/01/2025
Date of historical Muslim war.
24/01/2025

Date of historical Muslim war.

Exel formulas
24/01/2025

Exel formulas

Moterway knowledge Moro Media Press Club
24/01/2025

Moterway knowledge Moro Media Press Club

24/01/2025

چوڑیوں والی صائمہ کے بعد شجاع آباد کی چوڑیاں بیچنے والی صائمہ سے ملیے!  یہ کہانی ایک ایسی عورت کی ہے جو محبت، قربانی اور...
24/01/2025

چوڑیوں والی صائمہ کے بعد شجاع آباد کی چوڑیاں بیچنے والی صائمہ سے ملیے!
یہ کہانی ایک ایسی عورت کی ہے جو محبت، قربانی اور صبر کی مثال بن گئی۔ شادی کے آٹھ سال بعد بھی جب اولاد نہ ہوئی، تو صائمہ نے خود چوڑیاں بیچنا شروع کیں تاکہ اپنے گھر کا سہارا بن سکے۔ دوسری طرف، ان کے شوہر جو سعودیہ میں کھجوریں بیچ کر محنت مزدوری کرتے ہیں، ان کی زندگی کو آسان بنانے کے لیے صائمہ نے خود اپنے شوہر کی دوسری شادی کروائی۔

صائمہ کہتی ہیں، "اس کے بچے میرے بچے ہوں گے۔ میں اس کی دوسری بیوی سے اتنی ہی محبت کرتی ہوں جتنی اپنے شوہر سے کرتی ہوں، اور ان کے آنے والے بچے میرے اپنے بچوں کی طرح ہوں گے۔"

یہ ایک ایسی سوچ کی عکاسی ہے جو ہمارے معاشرے میں کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔ جہاں اکثر عورتیں حسد اور جیلسی کی وجہ سے مرد کی دوسری شادی کو برداشت نہیں کرتیں، لیکن شوہر کے 10 افیئرز برداشت کر لیتی ہیں ۔ اور بعض اوقات یہ معاملات بچوں کے ساتھ مل کر قتل تک جا پہنچتے ہیں، وہاں صائمہ جیسی خواتین بھی موجود ہیں جو اپنی محبت اور قربانی سے معاشرتی سوچ کو بدلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

یہ کہانی محبت، قربانی اور خلوص کی ایک عظیم مثال ہے، جو یہ ظاہر کرتی ہے کہ حقیقی محبت میں خود غرضی کی کوئی جگہ نہیں ہوتی۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Alikhanabro Abro, Haroon Kalhoro, Muhammad Bachal Jokhio,...
17/10/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Alikhanabro Abro, Haroon Kalhoro, Muhammad Bachal Jokhio, Tarique Ali

Address

Moro

Telephone

+923402793933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moro Media Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share